DailyNewsHeadline

Rawalpindi; Ahmed Warsi of village Dera Kaniyal, Bewal shot dead in Pindi

بیول دھیڑہ کنیال کا پندرہ سالہ لڑکا راولپنڈی میں قتل کر دیا گیا۔

بیول دیڑہ کنیال والے مختار وارثی کا بیٹا احمد وارثی راولپنڈی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے اللہ کو پیارا ہو گیا مرحوم جو کے راولپنڈی میں رہائش پذیر تھا گھر سے باہر گیا کچھ لینے تو نامعلوم افراد نے قتل کر دیا ذرائع کے مطابق مرحوم کی پوری فیملی کی کسی کے ساتھ کوئی دشمنی نہیں تھی۔ نوجوان کے قتل پر پورا علاقہ میں سناٹا چھایا ہوا ہے

Rawalpindi; Ahmed Warsi son of Mukhtar Warsi of village Dera Kaniyal, Bewal was shot dead in Pindi, While he went out of his residence in Pindi for shopping. Police are investigating unknown killers.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button