AJKDailyNews

Dadyal, AJK; Workshop to be held at Gov Pilot high school Dadyal in collaboration with Allama Iqbal Uni from April 15th till 26th

گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول ڈڈیال میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تحت بے ایڈپروگرام کی ورکشاپ 15اپریل 26تک جارہی

ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)گورنمنٹ پائلٹ ہائی سکول ڈڈیال میں علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کے تحت بے ایڈپروگرام کی ورکشاپ 15اپریل 26تک جارہی رہی ورکشاپ کے چیف کوارڈنیٹیر چوہدری محمد الیاس نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ٹیچر بن کر جس ادارہ میں بھی جائیں محنت اور لگن سے کام کریں آپ نے تقر بیاًدو ہفتے ورکشاپ کی ہے اس دفعہ ریاضی اور کمپیوٹر کے مشکل مضمون شامل ہیں ااپ سخت محنت کرنی ہے اور کامیابی حاصل کرنی ہے ڈھائی سالہ بی ایڈکر نے کے بعد آپکو ایم ایڈکر نے کی ضرورت نہیں ہو گئی اچھا استاد بننے کے لئے سخت محنت کے ساتھ جلوس اور طلبہ کے ساتھ مشفقانہ رویوں کی بھی ضرورت ہیتقریب ورکشاپ کے فوکل پرسن عبدالوکیل نے کہا ہے طلبہ اور طالبات نے جس محنت اور لگن کے ساتھ ورکشاپ کوائینڈکیا ہے اور حاضری کو یقینی بنایا ہے اسکامیں سب کا شکریہ اداکرتے ہو ں ورکشاپ کے دوران اگر کوئی خامی یاکمی رہ گئی ہے توآئندہ سے اسے دور کر نے کی ضرور کوشش کریں گے ماسٹر عبدالمالک نے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ ورکشاپ میں شامل تمام طلبہ اور طالبات نے پوری توجہ اور دلجمعی کے ساتھ تمام لیکچر کو سناہے اور بہت کچھ سیکھا ہے انہوں نے کہا کہ اساتذہ کرام قیصر جبار،محمد نعیم،محمد سجاد سرفراز،اخلاق چغتائی میڈیم پروین نے بہت محنت کے ساتھ لیکچر دیئے ہیں میں تما م استاتذہ کرام اور باالخصوص کوارڈنیٹرچوہدری محمد الیاس اور فوکل پرسن عبداوکیل کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہو ں اگر کوئی کو تاہی سرزد ہو گئی ہو تو اسکی معذرت چاہوں گا انہوں کہا ہے کہ اس ورکشاپ کے مثبت ثمرات ملیں گے تقریب میں تلاوت قاری عبداتصور نے پیش کی جبکہ نعت محمد عدیل نے پیش کی گی تقریب کے اختیام پر چوہدری محمد الیا نے ماسٹر عبدالمالک کو خصوصی انعام سے نواز ادعا کے ساتھ تقریب کا اختیام ہو ا


ڈڈیال (نمائندہ خصوصی)حکیم ایم گلزار نسیم نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ وہ ایک طویل عرصہ سے ایسے معالج کی تلاش میں تھے کہ ہم جو اس دور جدید کی پچیدہ بیماریوں اور آج کے انسان کے مزاج کا ٹھیک طرح سے واقف اور علم رکھتا ہو مزید کہا کے وہ آج تک کسی معالج کے طریقہ علاج سے کہیں متاثریں نہیں ہو اجتنے وہ حکیم پروفیسر اسلم ڈار کے طریقہ علاج سے ہوئے اسلم ڈار کا ایک دواخانہ کلرسیدان میں بھی پہلے موجود ہے اس موقع پر ڈائریکٹر عبدالرزاق چغتائی،حکیم یاسر غوری،حکیم محمد طارق اور دیگر دوست احباب بھی موجود تھے حکیم گلزار نسیم کے فیصلے کی تفریف کی اور کہا کہ ہم سب پروفیسر کے لئے دعاگو ہیں کے خدا پاک پروفیسر ایم گلزار کا نام ہمیشہ کے لئے زندہ رکھنے کی توفیق عطافرمائے اس موقع پر پروفیسر جواب دیتے ہو ئے کہا کہ تمام دوستوں اور بالخصوص بابا ئے طیب ھکیم گلزار کا تہہ دل سے شکر یہ ادا کرتے ہوں ان کی سر پرستی اور باقی حکماء کے تعاون سے جدید مشنری سے استفادہ کریں گے اور نئی نسل کو بھی ساتھ لے کر چلیں گے

 

Show More

Related Articles

Back to top button