بیول جبر روڈ النور چوک ایک تالاب کا منظر پیش کرنے لگا یے عرصہ دراز سے حل طلب مسئلہ اب ایک عذاب بنتا جا رہا ہے اس چوک میں کچھ گز کے فاصلہ تک روڈ کو پختہ نہیں ہو نے دیا گیا یے اور اس پر نزدیکی آبادی،اور رہائشی فلیٹس کے پانی کا بہاو بھی اس پر یے ہلکی سی بارش کی بوندیں پڑتے ہی یہ جگہ کیچڑ سے بھر جاتی یے جس میں سے پیدل گزرنا محال ہو جاتا ہےاور اس کے ساتھ ساتھ گاڑی بھی نہیں گزر سکتی یے یہ رستہ قدیمی رستہ ہے جس پر سے بیول آبادی کی جانب اور یونین کونسل دفتر، گرلز سکول اور مین بازار کی جانب رستہ جاتا ہے لیکن اس چند گز کے ٹکڑے کی وجہ سے ہر ایک راہگزر عذاب سے دوچار یے اہلیان علاقہ نے مقامی ایم پی اے سے اپیل کی ہے کہ وہ ذاتی دلچسپی سے اس مسئلہ کو حل کرائیں
Gujar Khan; Bewal Jabber road to Al Noor Chauk area has turned in to pond and continuous mud bath, The region is left in mud bath not only when it rains but the water flowing from residential homes as well.
The local MPA Ch Javed Kausar is asked to take notice of this part of area of Bewal and take action as public face misery daily.