AJKDailyNews

Dadyal, AJK; Training to be given at all veterinary centres how to care for cattle

محکمہ امورحیوانات کے مراکز میں مال مویشوں کو سردیوں کی بیماریوں کیلئے خصوصی تربیت دی جائے گی

ونٹیری آفیسر ڈڈیال ڈاکٹرعمران اور ڈاکٹر محب الرحمن نے کہا ڈڈیال سب ڈوثرن کی ہر یونین کونسل میں محکمہ لائیوسٹاک انیڈ ڈولپمنٹ پوٹیری کے وسیع پیمانے پر کام کو تیز سے تیز کر رہا ہے اس سب ڈوثرن کی ہر یونین کو نسل میں محکمہ امورحیوانات کے مراکز میں مال مویشوں کو سردیوں کی بیماریوں کیلئے خصوصی تربیت دی جائے گیء کیونکہ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور وزیر امورحیوانا ت چوہدری اسماعیل اور ڈائریکٹر جنرل آزاد کشمیر راجہ مطلوب حسین کی ہدایت پر حصت مند مویشی کو پال کر خطہ میں جہاں گوشت کی پیدوار اور دودھ میں اضافہ کی ضرورت ہے اس کیلئے ہر مرکزامور حیوانات میں تربیتی ورکشاپ کا اہتما کیا جارہا ہے ڈاکٹر عمران نے کہا ڈڈیال سب ڈوثرن میں ہمارے امورحیوانات کے ہسپتالوں میں مال مویشی کو پالنے کیلئے عملاًکام جارہی ہے جبکہ اس کے علاوہ ڈاکٹر محب الرحمن کی نگرانی پوٹیری فارموں کو بھی فحال بنانا گیا ہے ڈاکٹر مطلوب حسین کی واضع ہدایت پر ڈڈیال کی ہر یونین کونسل میں فارم قائم کر دیے گئے ہیں

حکیم ایم گلزار نسیم جو ڈڈیال آزاد کشمیر میں حکمت کے حوالے سے غریب اور دکھی بے کس بے سہارا جیسے لوکوں کا سہارا ہیں

Hakeem M Gulzar Naseem praised for his contributions to the poor 

آزاد کشمیر کے صدر حکیم ایم گلزار نسیم جو ڈڈیال آزاد کشمیر میں حکمت کے حوالے سے غریب اور دکھی بے کس بے سہارا جیسے لوکوں کا سہارا ہیں اپنے پیشہ کے لحاظ سے بھی انکی خدمات کو سہراجارہاہے انہوں نے 50سالوں سے عوام کی جہاں خدمت کی وہاں اپنے شعبہ ہا زندگی میں اہم عہدوں پر فائز ہیں ان کو بزم قریشی کی جانب سے حکیم محمد سلمی چےئرمین بزم قریشی نے انکی طبی خدمت کے اعتراف میں یادگارری شلیڈدی اس دوران حکیم محمد اصغراور سکندر حیات زاہد بھی اس تقریب میں موجود رہے ہیں انکے شفاخانہ پر ائرجی ،دانتوں کی تمام بیماریوں کاعلاج بھی کیا جارہاہے درین اثناء حکیم ایم گلزار نسیم کو اپنے شعبہ خدمات کے پیش نظر جہاں انکے شعبہ ڈاکٹر وں نے شلیڈسے نواز ہے وہاں ڈڈیال کی عوام رزاق چغتائی ،فرزندعلی کاظمی مظفرآباد ،یاسر غوری ،حکیم عزیز ،مظہر حسین ،مشتاق چغتائی ،مشتاق مرزا ،صدر پریس کلب ڈاکٹر محمد اسحاق اور دیگر نے بھی حکیم گلزار نسیم کومبارک باد دی 

Show More

Related Articles

Back to top button