یاسی و سماجی شخصیت خواجہ جہانگیر ،پی ٹی آئی ڈڈیال کے رہنما خواجہ امجد عارف نے درجنوں افراد کے ہمراہ پر ہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ فیز 8کی 9کلو میٹر سڑکوں کا منصوبہ بحال کروانے کیلئے ہم نے عدالت عالیہ میں کیس دائر کیا تھا جس کا فیصلہ عدالت نے ہمارے حق میں دے دیا ہے جس پر ہم عدالت عالیہ کو میرٹ پر فیصلہ دینے پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں موجودہ حکومت نے انتقامی کاروائی کرتے ہوئے ان سڑکوں پر کام بند کروا دیا تھا عدالت میں ایکسیئن شاہرات نے بیان دیا کہ مقامی ایم ایل اے کے کہنے پر سڑکوں کا کام بند کیا ہوا ہے جس پر عدالت نے سڑکوں کو تعمیر کرنے کے احکامات جاری کیے حکومت جلد از جلد ان سڑکات ہر کام شروع کرے بصورت دیگر دوبارہ عدالت کا دروازہ کٹکھٹائیں گی اور شدید احتجاج بھی کریں گے انہوں نے کہا کہ جو لوگ عدالتی فیصلے کا کریڈٹ لینے کی ناکام کوشش کر رہے ہیں ان کو معلوم ہونا چاہیے کہ ہم نے انکی پارٹی کے وکیل کو کیس لڑنے کیلئے فیس دی تھی کیس کے تمام پٹیشنرز کا تعلق میرا چھپراں اور سہالیہ سے ہے اور تمام لوگ پی ٹی آئی کے کارکنان ہیں ان کے علاوہ کسی سیاسی جماعت کے ساتھ ہمارا تعلق نہیں ہے انہوں نے کہا کہ محکمہ شہرات نے عدالت میں سڑکیں نہ بنانے کا یہ جواز پیش کیا کہ ان سڑکات کی ضرورت ہی نہیں ہے جبکہ یہ تمام سڑکیں تباہ ہو چکی ہیں ان پر گاڑی تو دور کی بات پیدل بھی نہیں چلا جا سکتا صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے رہنما خواجہ امجد عارف نے کہا کہ اس سے قبل بھی ہم نے منگلا ڈیم کے متاثر ہونے کے بعد عدالت میں معاوضے حاصل کرنے کیلئے سپریم کورٹ تک کیس کیے ہم نے چھپراں میں واپڈا سے 2سکول حاصل کیے کل کوئی اٹھ کر یہ کہ دے گا کہ یہ کارنامے بھی ہمارے ہیں انہوں نے کہا کہ میرا چھپراں کے ساتھ ہر دور میں انتقامی کاروائی اور زیادتی ہوئی ہے ڈڈیال شہر کا سیورج سسٹم میراں چھپراں کی طرف جا رہا ہے جس سے علاقے میں شدید گندگی اور تعفن پھیلا ہوا ہے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سینیئر صحافی خواجہ مسعود نے کہا کہ جن سڑکوں کا فیصلہ ہوا ہے ان سڑکوں پر 50فیصد کام ہو چکا ہے اگر یہ سڑکیں بنیں گی تو اس میں حکومت اور مقامی وزیر کی نیک نامی ہو گی ہم اہلیان علاقہ وزیر امور کشمیر، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر، وزیر اعظم آزاد کشمیر اور مقامی وزیر سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ان سڑکوں پر کام شروع کروائیں کام شروع نہ ہوا تو ہم شدید احتجاج کریں گے تمام اپوزیشن جماعتوں سے گزارش ہے کہ بحال ہونے والی سڑکوں پر کام شروع کروانے کیلئے ہمارا ساتھ دیں۔
Dadyal, AJK; A Press conference was held by Khawaja Amjad Arif after 9km Phase 8 area road construction work was stopped, The court told the road work was stopped after the local MPA put stop to it.
Khawaja Amjad Arif told in press conference they will go to court and will have the work started soon and demanded all the parties should join in to complete the development work.
News in brief;
ڈڈیال مین شاہرہ پر ٹریفک نظام برُی طرح متاثر اور درہم برہم دن بھر ٹریفک جام رہناروزمرہ کامعمول بن گیا ٹریفک پرلیس انچارج چالان مہم کے سلسلہ میں ڈڈیال کے داخلی راستوں پر متحرک رہتے ہیں جبکہ ٹریفک کو کنڑول کرتے ہیں انہیں کو ئی دلچسپی نہیں مقامی انتظامیہ بھی چپ احکام بالا نوٹس لیں تفصیل کے مطابق ڈڈیال شہر کی مین سٹرک پر ٹریفک کاہجوم بے قابوہونے لگا دن بھر ٹریفک جام رہنا معمول بن چکا ہے جبکہ پولیس ٹریفک ہلکار ان ٹریفک نظام کنڑول کرنے کے بجائے چلان کرنے کو ترجیح دیتے ہیں اور ڈڈیال شہر کے انٹر ی پوائنٹ پر ناکے لگا کر بلاجواز لوگوں کو تنگ کیا جاتا ہے اور چالان کرنے کاٹارکٹ پورا کیا جاتا ہے ایسے حالات مقامی انتظامی سربراہ بھی خاموشی اختیار کئے ہو ئے ہیں جن کی زمہ داری ہے کہ وہ شہر سے تریفک کے حہجم کو کم کرنے میں اپناکردار ادا کریں عوام علاقہ اور ڈڈیال شہریوں نے حکام بالا سے مطالبہ کیا ہے کہ اس کا نوٹس لیاجائے
دن سے بجلی کی ترسیل غیر اعلانیہ بند ہو نا ظلم ہے متاثر ین منگلاڈیم کو بجلی مہیانہ کرنا اور بجلی بلات پورلینا اور من مرضی اور خود ساختہ اضافی یونٹ ڈال کر دےئے گے ٹارکٹ کو پوراکیا جاتا ہے جبکہ غریب عوام کو ذلیل کے جاتا ہے محکمہ برقیات کی اندھری نگری کا کون نوٹس لے گا پورے آزاد کشمیر میں صرف ڈڈیال شہر ہے جہاں سب سے زیادہ بجلی بلات دےئے جاتے ہیں اور ٹارکٹ پور اکیا جاتا ہے اس کے اوپر ظلم یہ کہ بجلی آئے روز بند رہی ہے
وکلامعاشر ے کا دہم ستون ہیں شمریز منہاس ایڈووکیٹ کا صدر اور وقاص علی ایڈووکیٹ کو جنرل سیکرٹری منتخب ہو نا خوش آئیں ہے مسٹ یونیورسٹی سے فارغ وکلا کے سنےئر لائر فورم کے انتخاب میں کامیابی پرمبارک باد پیش کرتے ہیں ان خیالات کااظہار مبین احمد مشتاق احمد چغتائی ایڈووکیٹ نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہو کیا مبین احمد چغتائی نے کہا کہ مسٹ یونیورسٹی ہو نے والے فارغ ہو نے والے وکلا کا سنےئرلائز فورم کے انتخاب میں بھاری اکثریت کامیاب ہو کر منہاس ایڈووکیٹ کا صدر اور وقاص علی ایڈووکیٹ کا جنرل سیکرٹری منتخب ہو نا خوش آئین ہے ہم انہیں کو مبارک باد پیش کرتے ہیں
متاثرہ منگلاڈیم چوہدری محمد شبیر کہ ساتھ ظلم و زیاتی ہے ان کو زمین الاٹ ہو ئی تھی جس پر راجہ یاسر ،مجید ویلڈنگ اور محمد یوسف بکروال نے قبضہ کیا ہے ان خیالات کا اظہار مشہور تاجر چوہدری محمد اعظم نے شدید بارش کے موسم میں ملاقات کی دوران گفتگو کہاکہ چوہدری محمد شبیر کئے بار دھرنے دے چکاہے لیکن حکومت اور انتظامیہ کے کان پر جون تک نہیں رنیگی چوہدری محمد اعظم نے کہا کہ چوہدری محمد شبیرجائز مطالبات کو فوری طور پر حل کیاجائے سے ملاقات دوران انہوں نے کہا کہ یہ غریب آدمی جو متاثرہ منگلاڈیم اس کو فوری طور پر جگہ سے قبضہ گروپ سے جگہ کا قبضہ ختم کرائے جائے انہوں نے کہا ہم وزیر اعظیم آزاد کشمیر اور صدر آزاد کشمیر سے مطالبہ کرتے ہیں متاثرکی جگہ واپس اس کو دی جائے تاکہ یہ اپنا فارم بنا سکے متاثر منگلاڈیم آج سات دن سے مقبول بٹ شہید چوک دھرے دیا ہو ا ہے لیکن انتظامیہ کو خبر تک نہیں آج شدید بارش میں بھی اس نے دھرنا ہو اہے متاثر منگلاڈیم کی لاٹ منٹ سے قبضہ فوری طورپر ختم کرائے جائے
اکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے مرکزی راہنما ملک محمد نذیر نے واقع ساہیوال پر تبضر ہ کرتے ہوئے کہا کہ اس وقع پر پولیس کی دہشت گردی کی انتہا کردی ہے اگر راؤ انوار اور ماڈل ٹاؤن میں پولیس کے ہاتھوں دہشت کردی سے شہداکے زمہ دار وں کو سنرادی جاتی تو آج یہ سانحہ رونمانہ ہو تا اسوت کے حکمرانوں نے دہشت گردی کا نوٹس نہ لیا سانحہ ماڈل ٹاؤن اور قصور کی بیٹی کے ساتھ زیاتی کے ضدف جلوس میں اندھادھند فائرنگ کرکے بے گناہ عوام کو سیدھی فائرنگ کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا اسوقت حکمران خاموش رہے آج تک مقتولین انصاف کے کیلئے دربدر ہو رہے ہیں پولیس میں جو گزشتہ دور حکومت میں بھرتی کی گئی جنکوسیاسی بنیادپر بھرتی کیا گیا چوراور ڈاکو پیسے دیکر پولیس میں بھرتی ہو کر غنڈہ گردی کرتے ہیں محکمہ پولیس میں اچھے لوگ موجود ہیں جنکی وجہ سے محکمہ پولیس کا بھرم قائم ہے آزاد کشمیر میں اچھے آفیسران رہے جن کو آج عوامقدر کی نگاہ دیکھتے ہیں مگر پو لیس اور دیگر اداروں میں کالی بھیڑیوں نے اداروں کاکام ٹھپ کر رکھا ہے تھانوں میں شریف شہری جاتے ہوئے ڈرتاہے جبکہ حکمرانوں کے ایک فون پر پولیس خاموش ہو جاتی ہے قبضہ مافیاکا وجود بھی حکمرانوں کی آشیریاد سے ڈڈیال میں ٹریفک پولیس اہلکار سر عام دہشت گردی شریف شہریوں کو تنگ کرتے ہیں ون وے کی سرعام خلاف ورزی کرتے ہ ہو ئے عوام ٹیلی فوں کا نائز استعمال کرتے ہیں دن بھر چھوٹے چھوٹے بچے شہر میں سرعام ون لینگ کرتے ہیں احکام بالا سے استہ عا ہے کہ ڈڈیال شہر میں تریفک کا نظام بناجائے ناجائز تجارات خاتمہ وقت کی ضرورت ہے چوک میں ناجائز تجاوات کی بھرمار سے ٹریفک کانظام خراب ہو تا ہے محکمہ پولیس دیگر اداروں میں اصلاحات لاکر عوام کو ریلف دیاجائے
محکمہ برقیات ڈڈیال نے اپنے ایکسیئن کے ناراض رشتہ داروں سے بدلہ لینے کیلئے کار سرکار میں مداخلت اور بجلی چوری کا الزام لگا کر مقدمہ درج کروا دیا درست حالت کے میٹر کو خراب قرار دے کر لیبارٹری میں بھیجنے کے بہانے اتار لیا گیا مردوں کی غیر موجودگی اور عورتوں کی موجودگی میں گھر میں داخل ہو ئے مکان مالک سکول ٹیچر پرویز اقبال ، برطانیہ پلٹ بھائی عنصر اقبال اور ان کی شادی شدہ بہن جو چڑوئی میں قیام پزیر ہیں کے خلاف کار سرکار میں مداخلت اور بجلی چوری کا مقدمہ درج کروا دیا ایکسیئن برقیات نزیر مغل کے ساتھ ہماری خاندانی ناراضگی چل رہی ہے نزیر مغل کے کہنے پر محکمہ برقیات ڈڈیال کے ایس ڈی او عبدالرحمان، لائن سپریڈنٹ قمر شاہ،عمران، غلام رسول اور وحید نامی محکمہ برقیات کے ملازمین ہماری غیر موجودگی میں ہمارے گھر میں داخل ہوئے سکول ٹیچر پرویز اقبال اور برطانیہ پلٹ عنصر اقبال کی پریس کانفرنس کے دوران صحافیوں سے گفتگو انہوں نے کہا کہ ایس ڈی او برقیات نے درست حالت میں چلنے والے میٹر کو خراب قرار دے کر اتارنے کا کہا میری والدہ کے فون کرنے پر میں سکول سے گھر پہنچا تو ایس ڈی او سمیت دیگر عملہ گھر کے اندر میٹر اتار رہے تھے جس کی ساری کاروائی ہمارے پاس ویڈیو کی صورت میں موجود ہے ایس ڈی او سے پوچھنے پر انہوں نے بتایا کہ آپ کا میٹر خراب ہے اس کو لیبارٹری میں بھیجنا ہے میں نے کہا کہ میرے پاس پچھلے سارے ادا شدہ بل موجود ہیں ان پر میٹر کی حالت درست لکھی ہوئی ہے آپ کیسے کہہ رہے ہیں کہ میٹر خراب ہے جس پر ایس ڈی او نے کہا کہ آپ بدمعاشی نہ کریں ہم ہر صورت میں میٹر اتار کر جائیں گے اس دوران ہم نے انکے ساتھ کسی قسم کی کوئی تلخی یا بدتمیزی نہیں کی جس کی ویڈیو ہمارے پاس موجود ہے وہ میٹر اتار کر ساتھ لے گئے بعد میں ہمیں علم ہوا کہ ایس ڈی او برقیات نے ہمارے خلاف تھانہ ڈڈیال میں کار سرکار میں مداخلت اور بجلی چوری کا مقدمہ درج کروا دیا ہے انہوں نے کہا کہ ہم نے عبوری ضمانت کروائی ہوئی ہے ایس ڈی او ہمارے خلاف ایکسیئن برقیات نزیر مغل کے کہنے پر انتقامی کاروائی کر رہا ہے ان کی ایف آئی آر جھوٹ پر مبنی ہے انہوں نے کہا کہ ہم وزیر برقیات، چیف سیکرٹری آزاد کشمیر، وزیر اعظم آزاد کشمیر اور دیگر اعلیٰ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس معاملہ کی غیر جانبدارانہ انکوائری کروائیں اور زمہ داران کے خلاف کاروائی عمل میں لائیں۔
ایس ڈی او برقیات عبدالرحمان نے اس بارے میں اپنا موقف دیتے ہوئے کہا کہ عنصر اقبال اور پرویز اقبال نے ہمارے ساتھ بد تمیزی کی متعلقہ گھر میں بجلی پر چلنے والی گھریلو استعمال کی تمام چیزیں چل رہی ہیں مگر اس کے باوجود انکا بل بہت تھوڑا آرہا تھا یہ لوگ اس سے قبل ایکسیئن نزیر مغل کا نام استعمال کر کے مقامی میٹر ریڈر کے ساتھ ساز باز کر کے اپنی مرضی کا بل حاصل کرتے رہے ہیں ہماری کی گئی کاروائی سے ایکسیئن برقیات نزیر مغل کا کوئی تعلق نہیں ہے ہم نے میرٹ پر کاروائی کی ہے انہوں نے بتایا کہ ہم متعلقہ میٹر لیبارٹری میں بھیجیں گے اس کے بعد آنے والی رپورٹ کے مطابق کاروائی عمل میں لائی جائے گی
انہوں نے کہا کہ ہم نے اس دن پورے محلے کے میٹر چیک کیے تھے نہ کہ صرف پرویز اقبال کے گھر گئے ایس ڈی او محکمہ برقیات نے مزید بتایا کہ ایف آئی آر میں نامزد عورت کے نام پر میٹر رجسٹرڈ ہے اس لیے انکا نام ایف آئی آر میں دیا ہے ۔
چکسواری(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) ڈپٹی کسٹوڈین چودھری محمدخلیق الزمان حاجی علی اصغرچودھری (ر) پرنسپل حاجی اخلاق احمددانش صدرمعلم قائداساتذہ چودھری مہربان علی راجہ شہباز خان حاجی چودھری محمدسلیم خواجہ محمداحتشام حاجی میاں محمدمسعود چودھری غضنفراقبال چودھری منیراخترمنشی چودھری عبدالرشید نے ٹھیکیدا رحاجی چودھری محمدصابر کی والدہ محترمہ اورخواجہ کرامت حسین کی خوشدامن کی وفات پرسوگواران کیساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحومین کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے ۔
ڈپٹی کسٹوڈین چودھری محمدخلیق الزمان حاجی علی اصغرچودھری (ر) پرنسپل حاجی اخلاق احمددانش صدرمعلم قائداساتذہ چودھری مہربان علی راجہ شہباز خان حاجی چودھری محمدسلیم خواجہ محمداحتشام حاجی میاں محمدمسعود چودھری غضنفراقبال چودھری منیراخترمنشی چودھری عبدالرشید نے ٹھیکیدا رحاجی چودھری محمدصابر کی والدہ محترمہ اورخواجہ کرامت حسین کی خوشدامن کی وفات پرسوگواران کیساتھ دلی اظہارتعزیت کیاہے مرحومین کے لئے دعائے مغفرت اورلواحقین کے لئے صبرجمیل کی دعاکی ہے ۔