07 September 2026DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan: Former Councillor Raja Muhammad Iqbal Passes Away

کلرسیداں کے سابق کونسلر راجہ محمد اقبال انتقال کر گئے

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |07 ستمبر 2026)—برطانیہ میں مقیم راجہ فیصل عباس کے والد محترم کلرسیداں کے سابق کونسلر راجہ محمد اقبال انتقال کر گئے نماز جنازہ کلرسیداں کے قریب ڈہوک راجہ بگا میں ادا کی گئی جس میں سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس سردار طارق مسعود،سابق سٹی ناظم شیخ حسن ریاض، راجہ ظفر محمود، زین العابدین عباس، عاطف اعجاز بٹ،ظفر عباس مغل،عامر شبیر، صوبیدار غلام ربانی، عثمان خاور، ماسٹر ظہیر،کامران عزیز ایڈووکیٹ،سردار صلاح الدین احمد،راجہ طارق محمود،مولانا نسیم شوکت وارثی،صوفی ارشد،طیب الرحمان،ملک رفاقت،مجید اشرف، چوہدری محمد ظہیر،ملک الطاف حسین، شبیر بٹ، مسعود احمد بھٹی،نبیل وارثی،صوفی ارشد حسین ق دیگر نے شرکت کی۔

Kallar Syedan (Pothwar.com — Ikram-ul-Haq Qureshi, Sept. 7, 2026): Raja Muhammad Iqbal, former councillor of Kallar Syedan and father of Raja Faisal Abbas, who is currently residing in the United Kingdom, has passed away.

The funeral prayer of the deceased was offered at Dhok Raja Baga, near Kallar Syedan, and was attended by a large number of people from different walks of life, including prominent political, legal, social and community figures.

Among those attending the funeral prayer were retired Supreme Court Justice Sardar Tariq Masood, former City Nazim Sheikh Hassan Riaz, Raja Zafar Mahmood, Zain-ul-Abideen Abbas, Atif Ijaz Butt, Zafar Abbas Mughal, Aamir Shabbir, Subedar Ghulam Rabbani, Usman Khawar, Master Zaheer, Kamran Aziz Advocate, Sardar Salahuddin Ahmed, Raja Tariq Mahmood, Maulana Naseem Shaukat Warsi, Sufi Arshad, Tayyab-ur-Rehman, Malik Riffaqat, Majid Ashraf, Chaudhry Muhammad Zaheer, Malik Altaf Hussain, Shabbir Butt, Masood Ahmed Bhatti, Nabeel Warsi, Sufi Arshad Hussain Qureshi and a large number of other relatives, friends and local residents.

Raja Muhammad Iqbal was remembered by those present as a respected community figure who had served as a councillor of Kallar Syedan. His death was mourned by relatives, friends and members of the local community.

The gathering at the funeral reflected the respect and affection held for the deceased by people associated with Kallar Syedan and surrounding areas. Participants offered prayers for the departed soul and expressed their condolences to the bereaved family, particularly his son Raja Faisal Abbas and other family members.

The local community expressed deep sorrow over the death and prayed that Almighty Allah may grant the deceased a high place in Jannat-ul-Firdous and give patience and strength to the bereaved family to bear the loss.

پوٹھوہاری ادبی بیٹھک کے چیئرمین عرفان فیصل کا نئے صوبوں کے قیام کا خیرمقدم، صوبہ پوٹھوہار کا مطالبہ

Potohari Literary Forum Chief Irfan Faisal Welcomes Proposal for New Provinces, Calls for Province Potohar

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |07 ستمبر 2026)— پوٹھوہاری ادبی بیٹھک راولپنڈی کے بانی چیئرمین عرفان فیصل نے ملک کو مختلف انتظامی یونٹس میں تقسیم کرنے اور نئے صوبے بنانے کا زبردست خیرمقدم کرتے ہوئے اسے وقت کی اہم ضرورت قرار دیا انہوں نے ایک بیان میں کہا کہ نئے صوبوں کے حوالے سے اس بیانیے اور رائے عامہ کو ہموار کیا جا رہا ہے کہ اب یقین ہو چلا ہے کہ ملک میں نئے صوبے بن کر ہی رہیں گے۔ یہ مہم اتنی زور دار ہے کہ نئے صوبوں کی مخالف دونوں بڑی جماعتوں میں سے بھی اب نئے صوبوں کی حمایت میں آوازیں اٹھنا شروع ہو گئی ہیں، جو اس بات کی علامت ہے کہ ریاست نئے انتظامی ڈھانچے کو ہر صورت پروان چڑھانا چاہتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اہلیان پوٹھوہار کا بھی پرزور مطالبہ ہے کہ خطہ پوٹھوہار کی جداگانہ عسکری، جغرافیائی اور لسانی شناخت کو برقرار رکھنے کے لیے “صوبہ پوٹھوہار” کا بطور الگ انتظامی یونٹ قیام عمل میں لایا جائے اور راولپنڈی، اٹک، چکوال، جہلم،مری اور تلہ گنگ اضلاع پر مشتمل صوبہ پوٹھوہار قائم کیا جائے۔

Traffic Warden Qazi Umer Ahmed’s Son Completes Hifz-e-Quran

ٹریفک وارڈن قاضی عمیر احمد کے صاحبزادے قاضی محمد صفوان وارث نے حفظِ قرآن مکمل کر لیا

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |07 ستمبر 2026)—ٹریفک وارڈن آفیسر قاضی عمیر احمد کے فرزند قاضی محمد صفوان وارث نے ادارہ تعلیمات اسلامیہ ڈھوک قاضیاں سے حفظ قران پاک مکمل کر لیا، وفاقی وزیر برائے مذہبی سردار محمد یوسف نے صفوان وارث قاضی سمیت دیگر بچوں کی دستار بندی کی اور ان کی کامیابیوں کے لیئے دعا کی۔

Former Kallar Syedan Councillor Haji Ali Asghar Laid to Rest

کلرسیداں کے سابق کونسلر حاجی علی اصغر سپردِ خاک

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |07 ستمبر 2026)—کلرسیداں کے سابق کونسلر حاجی علی اصغر کی نمازجنازہ سروھا چوہدریاں میں مولانا ظہور نقیبی کی امامت میں ادا کی گئی جس میں سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس سردار طارق مسعود، رکن پنجاب اسمبلی راجہ صغیر احمد،محمد اعجاز بٹ،راجہ ندیم احمد،شیخ حسن ریاض، حاجی اخلاق حسین، راجہ ظفر محمود،حاجی محمد اسحاق،جنید بھٹی،ملک زبیر احمد،راجہ طارق محمود،پرویز اختر منہاس،عاطف اعجاز، محمد حنیف،چوھدری مشتاق حسین، چوہدری زین العابدین عباس، چوہدری شاہد گجر، چوہدری توقیر اسلم، شیخ حسن سرائیکی، حاجی اظہر اقبال بٹ،عزیز بٹ،سردار صلاح الدین احمد،احسان الحق قریشی،مسعود احمد بھٹی،چوہدری فیصل حفیظ،صوبیدار غلام ربانی، خضران لطیف عباسی، راجہ افتخار پکھڑال، حاجی ریاست حسین، بابو محمود نمبردار،حاجی شوکت علی،شیخ ندیم احمد، ملک ساجد،ماسٹر محمد ظہیر،راجہ نعمان ظہیر، مرزا عبدالرحمان،عبداللہ سیٹھی و دیگر نے شرکت کی۔

AJK MPA Raja Muhammad Siddique and Others Condole with Ikram-ul-Haq Qureshi

راجہ محمد صدیق اور دیگر کی اکرام الحق قریشی سے ملاقات، ماموں کے انتقال پر تعزیت

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |07 ستمبر 2026)—ازادکشمیر قانون ساز اسمبلی کے رکن راجہ محمد صدیق،رکن پنجاب اسمبلی راجہ صغیر احمد،شیخ ساجد الرحمان،دوست محمد مہمند،ارشد عنایت مرزا نے اکرام الحق قریشی سے ملاقات کی اور ان کے ماموں قاضی ضمیر اختر کے انتقال پر فاتحہ خوانی کرتے ہوئے اظہار تعزیت کیا۔

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button