05 August 2026DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan: Illegal Petrol Outlet Sealed in Bank Chauk Kanoha, Owner Booked Again

کلر سیداں: غیر قانونی پٹرول فروخت کرنے والی ایجنسی سیل، مالک کے خلاف دوبارہ مقدمہ درج

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |05اگست 2026)—کلر سیداں پولیس نے کھلے عام پٹرول فروخت کرنے پر ایجنسی سر بمہر کر کے وسیم نامی شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ بنک چوک کنوہا میں پٹرول ایجنسی کھلی ہوئی ہے جو غیر قانونی ہے جس پر پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موقع پر پہنچ کر ایجنسی سیل کر کے وسیم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا یار رہے کہ چند ہفتے قبل بھی پولیس نے اس کے خلاف مقدمہ درج کیا تھا

Kallar Syedan (Pothwar.com – Ikram-ul-Haq Qureshi | 5 August 2026):
Kallar Syedan Police have sealed an illegally operating petrol outlet and registered a case against a man identified as Waseem for openly selling petrol without legal authorisation.

According to police, they received information about an unauthorised petrol agency operating near Bank Chowk in Kanohha. Acting on the tip-off, a police team raided the location, sealed the outlet, and registered a criminal case against the accused.

Police officials stated that this was not the first action against the suspect. A similar case had also been registered against Waseem just a few weeks ago for the same alleged offence.

Authorities have reiterated that strict action will continue against individuals involved in the illegal sale of petroleum products, citing public safety concerns and violations of relevant regulations.

کلر سیداں: نامعلوم چور تین بھیڑیں اور قیمتی بکری چرا کر فرار

Three Sheep and Valuable Goat Stolen in Separate Thefts in Kallar Syedan

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |05اگست 2026)—نامعلوم چوروں نے دو الگ مقامات سے تین بھیڑیں اور ایک نکتہ چوری کر لی اور فرار ہو گئے عاطف شاہد سکنہ سہوٹ بدہال نے مقدمہ درج کروایا کہ میری تین عدد بھیڑیں گھر کے باہر باندھی ہوئی تھیں کہ نامعلوم ملزمان چوری کر کے لے گئے جن کی مالیت دو لاکھ سے زائد تھی ادہر عاصم الطاف سکنہ موہڑہ لنگڑیال نے مقدمہ درج کرایا کہ اس نے اپنی قیمتی بکری کو گھر کے باہر باندھ رکھا تھا کہ نامعلوم ملزمان چوری کرکے لے گئے۔

Case Registered in Kallar Syedan Over Alleged Land Grabbing Attempt and Harassment of Woman

کلر سیداں: خاتون کو ہراساں اور زمین پر قبضے کی کوشش، ملزم کے خلاف مقدمہ درج

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |05اگست 2026)—کلرسیداں پولیس نے زمیں پر زبردستی قبضہ کرنے سے منع کرنے پر غلیظ گالیاں دینے اور خاتون کے سامنے ننگا ہونے پر ایک شخص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا موہڑہ کرپال کی (ش) نے مقدمہ درج کروایا میں اراضی کھیوٹ نمبر 301,302 اور 305 کی مالک اور قابض ہوں۔ مسمی سہیل میری مقبوضہ ملکیتی اراضی پر زبردستی قبضہ کر رہا ہے اس کو روکنے کی کوشش کی تو اس نے اسلحہ تان لیا اور غلیظ قسم کی گالیاں دیں اور شلوار اتار کر میرے سامنے ننگا ہو گیا۔کلرسیداں پولیس مصروف تفتیش ہے،

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی |05اگست 2026)—مقامی صحافی دلنواز فیصل خان اپنی فیملی کے ہمراہ عمرے کی سعادت حاصل کرکے وطن لوٹ آئے ان کے دوست احباب نے انہیں خوش آمدید کہا اور مبارکباد دی

Show More

Related Articles

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Back to top button