سہوٹ بدال۔سہوٹ بگیال۔سہوٹ حیال سے بڑاجلوس سرصوبہ شاہ کے لئے روانہ
Sir Suba Shah - Celebration of Eid Milad-un-Nabi (PBUH) 1500 years ago, caravans line up in the main

سرصوبہ شاہ(چوہدری الفت چیف ویڈیو رپورٹر پوٹھوار ڈاٹ کوم)
سہوٹ بگیال سے شروع ہونے والا جلوس قافلہ در قافلہ شامل ہوتے ہوئے ۔جامع محی الدین صدیقیہ سہوٹ پہنچا۔عاشقان رسولﷺپورے راستے نبی رحمتﷺ پر درود و سلام کی صدائیں بلند ہوتی رئیں۔تمام راستے جگہ جگہ جُوس۔شربت۔کی سبیلیں لگائی گئیں تھیں۔گرمی کے باوجود عاشقان رسول ﷺ کی تعداد میں اضافہ ہوتا رہا۔ ۔اس بار نبی پاکﷺ کی ولادت باسعادت کے 1500سو سال مکمل ہو گئے۔ڈھوک بنگیال۔چوآخالصہ سے جلوس بھی اپنی آب و تاب سے سرصوبہ شاہ پہنچا۔منیاندہ۔بیکڑا آباد۔الف چوک۔پنڈوڑہ ہر دو۔میر گالہ موہڑہ لنگڑیال سے بھی جلوس سر صوبہ شاہ کی طرف روانہ ہوئے۔مرکزی جلوس کی قیادت خلیفہ حاجی محمد شریف نقشبندی نے فرمائی ۔اس موقعہ پرعلامہ قاری عاصم شریف۔ حافظ محمد کلیم یوسف۔قاری اللہ دتہ۔حافظ و قاری ونصر محبوب سلطانی۔چوہدری محمد اخلاق۔چوہدری محمد وقاص۔چوہدری خرم شہزاد چئیرمین چوہدری نوید احمد۔چئیرمیں چوہدری محمد انور۔راجہ ارشد محمود۔چوہدری شبیر حسین۔چوہدری محمد وحید کلیال۔چوہدری عرفان نون۔چوہدری ثاقب علی سردار۔راجہ ضیارب حسین۔بابو محمد تنویر۔عامر محمود بھٹی ایڈووکیٹ۔حافظ محمد رضوان بسمہ اللہ موبائل زون۔بینک منیجر چوہدری وارث خان۔اکرام مغل۔محمد تضارب بھٹی۔چوہدری عبدالغفار۔سمیت کثیر تعداد میں معززین علاقہ نے مرکزی جلوس میں شرکت کی۔



