DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan: Punjab Government Issues Notification on New Union Council Delimitation and Numbers

پنجاب حکومت کا بلدیاتی اداروں کی نئی حلقہ بندیاں اور یوسیز کی تعداد کا نوٹیفکیشن جاری

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 05 مارچ 2026) —پنجاب حکومت نے صوبہ بھر میں بلدیاتی اداروں کے یوسیز کی تعداد متعین کرکے نوٹیفکیشن جاری کر دیا رکن صوبائی اسمبلی بلال یامین ستی کی درخواست پر بلدیاتی ایکٹ میں خصوصی ترمیم کر کے ضلع مری کو پنجاب بھر سے آبادی کی بنیاد پر استشنا دے کر پہاڑیوں علاقوں کا دیرینہ مسئلہ حل کردیا گیا پنجاب میں یوسی بارہ سے پندرہ ہزار اور مری/کوٹلی ستیاں میں 8 ہزار نفوس کی بنیاد پر یوسی قائم کرنے کی منظوری دے دی گئی۔بلدیاتی ایکٹ کے سیکشن 8 کے تحت ضلع راولپنڈی اور مری کی تعداد کی صوبائی کابینہ نے بھی منظوری دے دی اس ایکٹ کے تحت مقامی حکومت کی یوسیز کی تعداد صوبائی حکومت نے مقرر کر دی ہے جن کے مطابق حلقہ بندیوں کا تعین الیکشن کمیشن کرے گا حلقہ این اے 51 ضلع مری میں شامل یوسیز کی تعداد میں اضافہ اس کی مجموعی تعداد کو 47 کردیا گیا میونسپل کمیٹی مری کی ایک لاکھ چھتیس ہزار کی ابادی پر سترہ یوسیز ہوں گی اور تحصیل کونسل مری کی ایک لاکھ بیس ہزار ابادی کی یوسیز کی تعداد پندرہ مقرر کی گئی ہے تحصیل کونسل کوٹلی ستیاں کی ابادی چھیانوے ہزار اور اس کی یوسیز بارہ ہوں گی جبکہ کوٹلی ستیاں میونسپل کمیٹی 26ہزار نفوس پر مشتمل ہو گی اور اس کی الگ سے تین یوسیز ہوں گی اس ایکٹ سے سب سے زیادہ فاہدہ پنجاب بھر میں کوٹلی ستیاں کو ہوگا جہاں یوسیز کی تعداد میں سو فیصد اضافہ کرکے اس کی کل تعداد 12 کردی گئی جس کا سارا کریڈٹ رکن اسمبلی بلال یامین ستی کو جاتا ہے جنہوں نے مری ضلع کے بارے میں پنجاب اسمبلی سے خصوصی قرارداد منظور کروائی پھر خصوصی کمیٹی میں قانون سازی کروا کے پنجاب کابینہ سے منظوری حاصل کرکے پہاڑی دشوار گزار علاقوں کے دیرینہ خوابوں کو عملی تعبیر بھی دے دی اس طرح میونسپل کمیٹی کلرسیداں کی دو یوسیز کو اب چار یوسیز میں تقسیم کردیا جائے گا جبکہ تحصیل کونسل کی دیہی یوسیز صرف ایک یوسی کے اضافہ کے ساتھ مجموعی تعداد تیرہ ہو جائے گی۔تحصیل گوجرخاں میں دیہی یوسیز 36 اور میونسپل کمیٹی 6 یوسیز پر مشتمل ہو گی تحصیل کہوٹہ کی تحصیل کونسل بارہ یوسیز اور میونسپل کمیٹی چار یوسیز پر مشتمل ہو گی تحصیل کونسل ٹیکسلا کی یوسیز تیرہ اور میونسپل کمیٹی پانچ یوسیز پر مشتمل ہو گی۔ تحصیل کونسل راولپنڈی صدر 22 اور تحصیل کونسل راولپنڈی کینٹ 29 یوسیز پر مشتمل ہو گی اسی طرح ٹاؤن کمیٹی راولپنڈی کی یوسیز کی تعداد 41 اور پوٹھوہار ٹاؤن کی یوسیز 33 ہوں گی صوبائی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ پنجاب نے نئے ایکٹ کے تحت حلقہ بندیوں کی تعداد کا نوٹیفکیشن جاری کردیا تعداد کے مطابق حلقہ بندیاں الیکشن کمیشن کرے گا۔

Kallar Syedan (Pothwar.com — Ikram-ul-Haq Qureshi | March 5, 2026) — The Government of Punjab has officially issued a notification determining the number of Union Councils (UCs) across the province under amendments to the Local Government Act.

At the request of Member of the Provincial Assembly Bilal Yamin Satti, a special amendment was introduced in the Local Government Act, granting an exemption to District Murree on a population basis. This long-standing demand of the mountainous region has now been addressed. Across Punjab, Union Councils will generally be established on a population basis of 12,000 to 15,000 people, while in Murree and Kotli Sattian, UCs will be formed on the basis of 8,000 residents.

Under Section 8 of the amended Act, the provincial cabinet has approved the number of UCs for Rawalpindi District and Murree. The provincial government has finalised the number of UCs, while the Election Commission of Pakistan will carry out the delimitation process accordingly.

In NA-51, which falls within District Murree, the total number of Union Councils has increased to 47. Municipal Committee Murree, with a population of 136,000, will have 17 UCs, while Tehsil Council Murree, with a population of 120,000, will have 15 UCs. Tehsil Council Kotli Sattian, with a population of 96,000, will consist of 12 UCs, whereas Kotli Sattian Municipal Committee, comprising 26,000 residents, will have three separate UCs.

Kotli Sattian stands to benefit the most from the amendment, with a 100 percent increase in the number of Union Councils, bringing its total to 12. Credit for this development has been attributed to MPA Bilal Yamin Satti, who successfully moved a special resolution in the Punjab Assembly and secured legislative approval through a special committee and the provincial cabinet, turning a long-cherished demand of the mountainous communities into reality.

Similarly, Municipal Committee Kallar Syedan’s two UCs will now be divided into four, while the rural UCs of Tehsil Council Kallar Syedan will increase by one, bringing the total to 13.

In Tehsil Gujar Khan, there will be 36 rural UCs and six under the Municipal Committee. Tehsil Kahuta will comprise 12 UCs under the Tehsil Council and four under the Municipal Committee. Tehsil Taxila will have 13 UCs in the Tehsil Council and five in the Municipal Committee.

Tehsil Council Rawalpindi Saddar will consist of 22 UCs, while Rawalpindi Cantonment Tehsil Council will have 29. The Town Committee Rawalpindi will comprise 41 UCs, and Potohar Town will have 33.

The Provincial Secretary for Local Government, Punjab, has formally issued the notification under the new Act. Delimitation of constituencies will now be conducted by the Election Commission of Pakistan in accordance with the approved numbers.

معروف جیولرز شیخ طارق انتقال کر گئے، کلرسیداں میں نمازِ جنازہ ادا

Renowned Jeweler Sheikh Tariq Passes Away, Funeral Prayers Offered in Kallar Syedan

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 05 مارچ 2026) —معروف جیولرز شیخ طارق انتقال کر گئے مرحوم مسلم لیگ ن کلرسیداں سٹی کے نائب صدر شیخ توقیر احمد کے بھائی اور سینئر صحافی شیخ ثاقب شبیر ثانی کے ماموں تھے نمازجنازہ کلرسیداں اسپورٹس اسٹیڈیم میں ادا کی گئی جس میں رکن اسمبلی راجہ صغیر احمد،سابا رکن اسمبلی محمود شوکت بھٹی،ریٹائرڈ ایس پی سردار طیفور احمد، چوہدری شفقت محمود، مفتی اکاش عباسی،شیخ حسن ریاض،راجہ ظفر محمود،حاجی اخلاق حسین،زین العابدین عباس،حاجی محمد اسحاق،عابد زاھدی،حاجی عاقب علی،سجاد حسین کاظمی،راشد کیانی،محسن نوید سیٹھی،سجاد شاہ، شعیب بھٹی،چوہدری شاہد گجر،حاجی ریاست حسین، جنید بھٹی،عاطف اعجاز بٹ،جاوید چشتی،چوہدری ابرار حسین،چوھدری توقیر اسلم،شیخ حسن سرائیکی،سردار وسیم احمد،مسعود احمد بھٹی، نعیم بنارس،حاجی طارق تاج،ڈاکٹر طارق،ڈاکٹر جنید،شیخ تیمور قدوس، شیخ سلیمان شمسی،ملک زبیر احمد،شیخ خورشید احمد، شیخ برھان علی، راجہ آفتاب پکھڑال، عابداللہ سیٹھی،راجہ ذوالفقار ساجد،صغیر بھولا،شیخ ندیم احمد و دیگر نے شرکت کی۔

Raja Zulfiqar Langrial Passes Away, Funeral Prayers Offered in Mohra Langrial

راجہ ذوالفقار لنگڑیال انتقال کر گئے، موہڑہ لنگڑیال میں نمازِ جنازہ ادا

کلر سیداں (پوٹھوار ڈاٹ کام — اکرام الحق قریشی | 05 مارچ 2026) —سابق رکن ضلع کونسل راجہ محمد مرتضی کے بھتیجے راجہ ذوالفقار لنگڑیال انتقال کر گئے ل نمازجنازہ چواخالصہ کے قریب موہڑہ لنگڑیال میں ادا کی گئی جس میں ریٹائرڈ ایس پی راجہ ظہیر ارشد لنگڑیال،سابق چیئرمین یوسی چوآخالصہ سید راحت علی شاہ،مولانا احسان اللہ چکیالوی،سید محسن علی شاہ،چوھدری شاہد گجر،بابو ظفر اقبال،الحاج غلام ظہیر،چوہدری سہیل مظہر،وسیم اختر منڈھار، صوبیدار طارق وڑائچ، عثمان سلطان وڑائچ، قاضی سہیل افتخار،راجہ یامین عادل،بابو نورالہی، راجہ ضمیر لنگڑیال،شوکت لنگڑیال،منظور کیانی،علی اصغر کیانی،ملک طیفور، راجہ یامین لنگڑیال، چوہدری امتیاز حسین، یونس بھٹی،نمبردار چوہدری وقاص،ڈاکٹر ربنواز،داجہ گلفراز احمد ایڈووکیٹ،ماسٹر طارق منہاسں،راجہ محمد خطاب،چوہدری محمد جمشید،چوہدری صغیر،چوہدری نوید،گلفراز بٹ،ٹھیکیدار ظہیر بھٹی،رفیق چوہان و دیگر نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button