DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta: Eighth Anniversary of Dera Mushtaq Shah Post Office Celebrated

ڈاکخانہ ڈیرہ مشتاق شاہ بازار کی آٹھویں سالگرہ

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،3فروری2025)
ڈاکخانہ ڈیرہ مشتاق شاہ بازار کی آٹھویں سالگرہ، سیدنجم الحسن نقوی نے ڈاکخانے کے عملے اور معززین علاقہ کے ہمراہ کیک کاٹا، تمام شرکا ء کا معروف سماجی شخصیت آغا سید مشتاق نقوی کو شاندار الفاظ میں خراج تحسین،تفصیل کے مطابق چوک پنڈوری سے لے کر کہوٹہ تک کوئی ڈاک خانہ نہ تھا علاقہ کے لوگوں کو دوردراز ڈاک خانہ سے پینشن، سیونگ اکاونٹس،سٹمپ،رجسٹری اور پارسل وغیرہ کے لیے جانا پڑتا تھا۔علاقہ کے لوگوں کی پریشانی کو دور کرنے کے لیے سید مشتاق حسین نقوی آف ڈیرہ مشتاق شاہ جو کہ رفاعی فلاحی کام کرتے ہیں جو کام صدیوں سے نہیں ہوئے تھے ڈاک خانہ قائم کرنے کے لیے 2010 میں کوشش شروع کیں۔چھ سال کی کوششیں رنگ لائیں اور سن 2016 میں ڈاک خانہ ڈیرہ مشتاق شاہ منظور ہوا۔جس کا افتتاح مورخہ 28۔01۔2017 میں ہوا تھا ہر سال کی طرح اس سال بھی مورخہ 28۔01۔2025 کو اس کی آٹھویں سالگرہ میں معززین علاقہ سید نجم الحسن نقوی، حاجی غضنفر اوردیگرنے شرکت کی اور پوسٹ ماسٹر نعیم اختر ڈی ایم شاہ نے کیک کاٹاپاکستان پوسٹ کی پالیسی سے پینشن،بینکوں کو ٹرانسفر کر دی گئی اور سیونگ اکاونٹ قومی بچت کو دے دیے جس کی وجہ سے ڈاک خانہ کا ریوینو کم ہو گیا اگر کسی ڈاک خانے کا ریوینو کم ہو جائے تو ڈاک خانہ بند ہونے کا خطرہ ہوتا ہے اس کا حل سید مشتاق حسین نقوی نے یہ نکالا انھوں نے اپنی جیب سے ہر ماہ نو ہزار کے ٹکٹ خریدنے شروع کیے اور آج کل ہر مہینے پندرہ ہزار کے ٹکٹ خرید رہے ہیں تاکہ ڈاک خانہ بند نہ ہو جائے یہ ڈاک خانہ ڈی ایم شاہ دن دگنی رات چوگنی ترقی کی راہ پر گامزن ہے۔

Kahuta (Pothwar.com, Kabir Ahmed Janjua, 03 February 2025) –The eighth anniversary of Dera Mushtaq Shah Bazaar Post Office was celebrated with a cake-cutting ceremony led by Syed Najam-ul-Hassan Naqvi, alongside postal staff and local dignitaries. Attendees paid tribute to renowned social figure Agha Syed Mushtaq Naqvi for his dedication in establishing the post office, which has served the region since its inauguration in 2017.

Before its establishment, residents of the area had to travel long distances for postal services such as pensions, savings accounts, stamps, registries, and parcels. Recognising this hardship, Syed Mushtaq Hussain Naqvi, a well-known philanthropist, began efforts in 2010 to secure a local post office. After six years of persistence, the post office was officially approved in 2016 and inaugurated on 28th January 2017.

This year’s anniversary event, held on 28th January 2025, was attended by prominent figures, including Syed Najam-ul-Hassan Naqvi, Haji Ghazanfar, and others. Postmaster Naeem Akhtar D.M. Shah led the cake-cutting ceremony.

Due to policy changes by Pakistan Post, pension services have been transferred to banks, and savings accounts are now managed by the National Savings scheme, leading to a decline in the post office’s revenue. A drop in revenue often puts a post office at risk of closure. To prevent this, Syed Mushtaq Hussain Naqvi personally purchases stamps worth Rs. 9,000 every month, recently increasing the amount to Rs. 15,000. His efforts have ensured that the Dera Mushtaq Shah Post Office continues to thrive, progressing steadily towards further development.

عوامی ایکشن کمیٹی کہوٹہ کا احتجاج رنگ لے ایا کہوٹہ پنڈی روڈ پر تعمیر شروع

Public Action Committee Kahuta’s protest gained momentum, construction begins on Kahuta Pindi Road

مٹور (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،3فروری2025)
عوامی ایکشن کمیٹی کہوٹہ کا احتجاج رنگ لے ایا کہوٹہ پنڈی روڈ پر تعمیر شروع عوام علاقہ کا عوامی ایکشن کمیٹی کہوٹہ کو زبردست خراج تحسین,عوامی ایکشن کمیٹی کی کاوش رنگ لے آئی اگلا اقدام سپورٹ کمپلکس علیوٹ کی فعالی، واٹر سپلائی کی فراہمی، سٹریٹ لائٹس و دیگر مسائل پر جدوجہد کرنا ہے پریس کانفرنس مین گفتگو عوامی ایکشن کمیٹی کہوٹہ کے روح رواں سابق امیدوار برائے ممبر صوبائی اسمبلی PP7 کرنل وسیم جنجوعہ، ملک منیر اعوان، حاجی ملک عبدالراوف، سابق پرنسپل ناظم قمر قریشی، راجہ تنویر بنارس، شیخ خالد و دیگر کی پریس کانفرنس کہوٹہ پنڈی روڈ پر کام شروع ہونے پر پاک افواج کا بلخصوص بلعموم چیئرمین کے آر ایل، ایس پی ڈی کے اعلی حکام، و دیگر اسٹیک ہولڈرز کا شکریہ ادا کیا دوران پریس کانفرنس کرنل وسیم احمد جنجوعہ نے کہا کہ عوامی ایکشن کمیٹی کی کہوٹہ پنڈی روڈ کی کاوش رنگ لے ائی ہماری اگلی کوشش سپورٹ کمپلکس علیوٹ کو فعال کروانے کی ہو گی تا کہ نوجوانوں کو غیر نصابی سرگرمیوں کے لیے سپورٹ کمپلکس میسر ہو جبکہ پانی کی قلت کو دور کرنے کے لیے واٹر سپلائی سکیم کو فلفور مکمل کر کے کہوٹہ کے عوام کو گھر گھر پانی کی فراہمی سٹریٹ لائٹس سمیت دیگر اہم مسائل پر لائحہ عمل طے کر کے جدوجہد کریں گے عوامی ایکشن کمیٹی نے پاک فوج کا شکریہ ادا کیا اور پریس کلب کہوٹہ کی کاوشوں کو بھی سراہا۔

Show More

Related Articles

Back to top button