DailyNewsHeadlineKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; PTI rally taken out by Seemab Haider Naqvi for real freedom march

پی ٹی آئی کے رہنما سیماب حیدر نقوی کی سرپرستی میں کلرسیداں میں حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے بھرپور ریلی نکالی گئی

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,27،نومبر,2022)— پی ٹی آئی کے رہنما سیماب حیدر نقوی کی سرپرستی میں کلرسیداں میں حقیقی آزادی مارچ کے حوالے سے بھرپور ریلی نکالی گئی۔ایم سی کلر سیداں کی 23 وارڈز کے پی ٹی آئی کارکنوں نے بھر پور طریقے سے ریلی میں شرکت کی اور ان میں جوش و ولولہ دیکھا گیا۔کلر سیداں میں کئی مقامات پر ریلی کے شرکا پر گلپاشی کی گئی۔ ریلی میں راجہ عاصم ریاض،سمیر منہاس،عاقب علی،سید سجاد حسین شاہ،راجہ محمد اجمل،محمد بلال،ندیم الفت بلو،عاصم مختار مغل،چوہدری طاہر جسوالہ،راجہ ظفر بمعہ گنگال،راجہ ارسلان،راجہ طارق سلیم،حافظ کامران حشر، شہریار کیانی،دانیال کیانی اور دیگر نے شرکت کی۔

Kallar Syedan ​​(Pothwar.com, Ikramul Haq Qureshi, 27, November 2022)- Under the patronage of PTI leader Seemab Haider Naqvi, a massive rally was held in Kallar Syedan ​​regarding the real freedom march. MC Kallar Syedan ​​of 23 wards. PTI workers participated in the rally in full and enthusiastically. The participants of the rally were sprayed with flowers at several places in Kallar Syedan. Raja Asim Riaz, Samir Minhas, Aqib Ali, Syed Sajjad Hussain Shah, Raja Muhammad Ajmal, Muhammad Bilal, Nadeem Ulfat Ballu, Asim Mukhtar Mughal, Chaudhry Tahir Jaswala, Raja Zaffar Bimah Gangal, Raja Arsalan, Raja Tariq Saleem, Hafiz Kamran were present in the rally. Shehryar Kayani, Daniyal Kayani and others also participated.

معروف سماجی رہنما راجہ رستم کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں،نماز جنازہ ڈھوک نگیال میں ادا کی گئی

The mother of Raja Rustam passed away in village Dhok Nagyal

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,27،نومبر,2022)—معروف سماجی رہنما راجہ رستم کی والدہ محترمہ انتقال کر گئیں،نماز جنازہ ڈھوک نگیال میں ادا کی گئی جس میں ڈائریکٹر ایف آئی اے ملک ساجد محمود، قیصر نسیم، ریونیو افسران خورشید عباسی، چوہدری جابر عباس، چوہدری جہانگیر، ملک ثاقب ریحان، سردار شبیر، نثار ستی کے علاوہ محمود شوکت بھٹی، شیخ ساجد الرحمان، چوہدری عامر وسیم، چوہدری طارق محمود، ملک عابد ارشاد، فواد بشیر، راجہ جاوید اشرف، قاسم مشتاق کیانی، راجہ طیفور،ڈاکٹر قاسم بھٹہ،عامر جمشید، محمد زبیر کیانی، ملک نور احمد، راجہ شہزاد یونس، چوہدری خلیل احمد، راجہ گلنواز، راجہ طارق، بابو غضنفر اقبال، راجہ محمد یونس، چوہدری بشارت، چوہدری طاہر محمود، چوہدری شاہد، محمود الحق کیانی، چوہدری اسد، ملک تجمل اور دیگر نے شرکت کی۔

چوآخالصہ کے دوکاندار محمد رشید انتقال کر گئے

Choa Khalsa shopkeeper M Rashid passed away in Sahot

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، اکرام الحق قریشی,27،نومبر,2022)—چوآخالصہ کے دوکاندار محمد رشید انتقال کر گئے نماز جنازہ سہوٹ میں ادا کی گئی جس میں سیاسی سماجی اور مقامی حلقوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button