DailyNewsGujarKhanHeadlinePothwar.com

Gujar Khan; Noman Rashid drowned in the dam located in Gorsian area of Jatli police station

تھانہ جاتلی کے علاقہ گورسیاں میں واقع ڈیم میں نعمان رشیدڈیم میں ڈوب گیا

گوجرخان; (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ،15مئی2022)—تھانہ جاتلی کے علاقہ گورسیاں میں واقع ڈیم میں 35 سالہ نعمان رشید ولد عبدالرشید ساکن گورسیاں بکریاں چرانے کے لیے کھیتوں میں گیا تو گرمی کے باعث ڈیم میں نہانے کے لیے اترا اور ڈوب گیا آخری اطلاعات آنے تک ریسکیو 1122 کے غوطہ خور وں نے کئی گھنٹوں کی تلاش کے بعد نعش نکال لی مرحوم کی نماز جنازہ آج رات آٹھ بجے ادا کی گئی

Gujar Khan; (Pothwar.com Kabir Ahmad Janjua, May 15, 2022) — Noman Rashid, 35, son of Abdul Rashid, resident of Gorsian, located in the area of Jatli police station, went to the fields to graze goats and went in to the dam for bathing and drowned. Rescue 1122 divers retrieved the body after searching for several hours.

Show More

Related Articles

Back to top button