DailyNewsHeadlineOverseas newsPothwar.com

London; Tea serving shop (Karak Chaii ) Popular amongst public in Slough

راجہ عقیل احمد آف راولپنڈی سلاؤ میں کڑک چائے کی دکان مقبول عام

سلاؤ۔یوکے :(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم ,محمد نصیر راجہ،12جنوری2022)—فارنہم روڈ سلاؤ میں کڑک چائے کے دکان مقبول عام۔ برٹش بورن پاکستانی نوجوان راجہ عقیل احمد آف راولپنڈی، صوبہ پنجاب پاکستان نے فارنہم روڈ سلاؤ، انگلینڈ (یوکے) میں کڑک چائے کے نام سے نیا بزنس شروع کیا ہے۔ کڑک چائے کی دکان ہوئی مقبول عام۔ سلاؤ، میڈن ہیڈ اور ونڈسر کے علاوہ دور دور سے کڑک چائے اور کشمیری چائے کے شوقین کھنچے آتے ہیں۔ صرف چائے کی مہک ہی نہیں بلکہ انتظامیہ کی خوش اخلاقی بھی دل موہ لیتی ہے۔جبکہ گاہکوں کی پسند، بہترین معیار اور اعلیٰ کوالٹی کو بھی مد نظر رکھا جاتا ہے۔کڑک چائے کی اتنی دھوم مچ گئی ہے کہ پورا دن اور رات گئے تک رش رہتا ہے۔ یہاں پر ناشتہ بھی اچھا ملتا ہے۔اس کے علاوہ دیسی ناشتہ، اسٹریٹ فوڈ، روٹی پراٹھا، آئس کریم، کڑک چائے، کڑک کافی، زعفران چائے ، کولڈ ڈرِنک، کشمیری چائے، ہاٹ چاکلیٹ اور انگلیش چائے کے علاوہ لوازمات میں بہت کچھ دستیاب ہے۔ انکے علاوہ گلاب جامن، رس ملائی، گاجر حلوہ اور چائنیز کیک بھی مناسب ریٹ پر ملتے ہیں.

Slough-UK: ( Pothwar.com, Mohammad Naseer Raja, 12 January 2022) * Karak Chaii tea shop popular in Farnham Road in Slough, British born Pakistani youth Raja Aqeel Ahmed of Rawalpindi, has started a new business in Farnham Road Slough, called Karak Chaii.

Karak Chaii tea shop became popular, in Slough, Maidenhead, and Windsor, there are also those who are fond of strong tea and Kashmiri tea, Not only the aroma of tea but also the good manners of the management is captivating.

While the choice of the customers, the best quality and high quality are also taken into consideration. Breakfast is also available here. In addition to local breakfast, street food, Roti Pratha, Ice Cream, Karak Tea, Karak Coffee, Saffron Tea, Cold Drink, Kashmiri Tea, Hot Chocolate and English Tea are served.

Show More

Related Articles

Back to top button