DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Child dies after electric shock in Nae Abbadi, Bewal

بیول نئی آبادی, کرنٹ لگنے سے کم سن جاں بحق۔

بیول(راجہ طارق ایوب) نمائیندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::بیول نئی آبادی, کرنٹ لگنے سے کم سن جاں بحق۔بیول نئی آبادی وارث آباد کے رہائشی حافظ کامران کے کم سن بیٹے،حافظ اکرام اور حافظ عمران کے بھتیجے محمد ربیع المصطفےٰ کرنٹ لگنے سے فوت ہو گئے۔محمد ربیع المصطفےٰ کی عمر دو سال تھی جس کو گھر میں کھیلتے کھیلتے بجلی کا کرنٹ لگا اور وہ فوت ہو گیا۔کم سن کا جنازہ شام چھ بجے ادا کیا گیا جس میں اہل علاقہ،اساتذہ کرام،سیاسی و سماجی شخصیات،تاجر برادری، نے شرکت کی۔

Bewal; Muhammad Rabi-ul-Mustafa, the youngest son of Hafiz Kamran, a resident of Bewal Nai Abadi Warisabad, died of electrocution. Muhammad Rabi-ul-Mustafa was two years old. The funeral of the minor was held at 6 pm in the presence of locals, teachers, political and social figures, business community.

Show More

Related Articles

Back to top button