DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Road works starts on Bewal Mohalla with contributions of local MPA Ch Javed Kausar

بیول محلہ والی روڈ پر کام شروع کر دیا گیا اہلیان محلہ بیول کی طرف سے چوہدری جاوید کوثر صاحب ایم پی اے گوجرخان کا شکریہ

بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخاروارثی)— بیول محلہ والی روڈ پر کام شروع کر دیا گیا اہلیان محلہ بیول کی طرف سے چوہدری جاوید کوثر ایم پی اے گوجرخان کا شکریہ ادا کیا گیا۔ اہل محلہ کی اس روڈ کا دیرینہ مطالبہ جو کسی بھی سیاسی جماعت نے پورا نہیں کیا تھا اور ہمیشہ نظر انداز کیا گیا تھا مگر چوہدری جاوید کوثر نے اس روڈ پر کام شروع کرنے کی یقین دہانی کرائی تھی اور اس روڈ پر کام شروع کروا دیا۔ اس محلہ میں مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کا ووٹ بنک زیادہ ہے چوہدری جاوید کوثر کو اس محلہ سے اتنی ووٹ بھی نہیں ملی تھی مگر انہوں نے عوامی ایم پی اے ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے اس روڈ پر کام شروع کرا دیا چوہدری جاوید کوثر نے یہ نہیں سوچا کہ ووٹ ملے نہیں ملے مگر عوام کی سہولت کے لیے اس مسئلے کو حل کر دیا اہلیان بیول کی طرف سے چوہدری جاوید کوثر صاحب کا شکریہ ادا کیا گیا۔

Gujar Khan; Work started on Bewal Mohalla Wali Road, Residents of Bewal Mohalla thanked MPA Chaudhry Javed Kausar for his contributions. The long standing demand of the locals for this road which was not met by any political party and was always ignored but Chaudhry Javed Kausar has assured and started work on this road. ۔ The vote bank of PML-N and PPP is more in this neighborhood. Chaudhry Javed Kausar did not get so many votes from this neighborhood but he started work on this road proving to be a public MPA. Chaudhry Javed Kausar was thanked by the people of Bewal.

بینک آفیسر ثاقب ہاشمی کی دعوت ولیمہ بیول میں منعقد ہوئی

Wallima ceremony of Bank officer Saqib Hashmi held in Bewal

بیول( راجہ طارق ایوب)نمائیندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::
بینک آفیسر ثاقب ہاشمی کی دعوت ولیمہ بیول میں منعقد ہوئی۔یوسف ہاشمی کے صاحبزادے،مشہور بزنس مین خالد محمودہاشمی کے کزن،اظہر ہاشمی کے بھائی ثاقب ہاشمی کی شادی گزشتہ دن ہوئی ان کی دعوتٍ ولیمہ ایک نجی شادی ہال میں منعقد ہوئی جس میں پروٹوکول آفیسر عابد محمود ہاشمی،سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری ابرار،ڈاکٹر طارق محمود کھٹانہ،سیٹھی طارق،چوہدری وسیم،چوہدری طاہر،ملک آذر،عزیز الرحمٰن ساجد،راجہ ظفر اقبال،راشد راٹھور،شیخ ندیم ،عتیق ہاشمی ،بینک آفیسر اور دیگر دوست احباب نے شرکت کی۔

صحافی چوہدری عابد حسین آف ڈھونگ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

Journalist Ch Abid Hussain passed away

دولتالہ (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام )— جنرل سیکرٹری سوار محمد حسین شہید (نشان حیدر) پریس کلب دولتالہ معروف صحافی چوہدری عابد حسین آف ڈھونگ حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button