DailyNewsKahutaPothwar.com

Gujar Khan; Dirty water pool at main road in Habib Chowk is leading to fear spreading dengue fever

حبیب چوک میں گندے پانی کا جوہڑ،ڈینگی بخار پھیلنے کا خدشہ

بیول(راجہ طارق ایوب)نمائیندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::
حبیب چوک میں گندے پانی کا جوہڑ،ڈینگی بخار پھیلنے کا خدشہ۔بیول گوجرخان روڈ پر واقع حبیب چوک جو کہ اب ایک تجارتی مرکز بن کر ابھر رہا ہے وہاں عین چوک میں نکاسی کی نالیاں بند ہونے سے گندا پانی کھڑا ہو جاتا ہے اور وہاں کوڑا کرکٹ،شاپر اور دیگر گند اگٹھا ہو جاتا ہے۔جس سے بدبو مچھر پیدا ہوتا ہے اس سے ڈینگی پھیلنے کا بھی خدشہ ہییہ پانی قاضیاں روڈ کی جانب سے نالیوں میں بہہ کر آتا ہے لیکن یہاں چوک میں یہ نکاسی کی نالیاں بلاک کر دی گئی ہیں جس سے یہ پانی نالیوں سے ابل ابل کر باہر سڑک پر آ جاتا ہے اور وہاں پر اگٹھا ہو جاتا ہے جس میں سے گزرنا محال ہوتا ہیاور ہر گزرنے والی گاڑی موٹر سائیکل سے گندے۔پانی کے چھینٹے اڑتے ہیں۔اہل حبیب چوک نے ایم پی اے چوہدری جاوید کوثر اور تحصیل انتظامیہ گوجر خان سے اپیل کی ہے کہ اس مسلہ کو حل کیا جاۓ۔

Gujar Khan; Dirty Water Pond in Habib Chowk is leading to Danger of Dengue Fever Outbreak. The stench created by mosquitoes is also feared to spread dengue. Public in Habib Chowk have asked MPA Chaudhry Javed Kausar and Tehsil Administration Gujar Khan to resolve the issue.

Show More

Related Articles

Back to top button