DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Haji Ibrar Hussain vaince passed away in Sahot Hayal

اجی ابرار حسین وینس سہوٹ حیال میں طویل علالت کے بعد رضاۓ الہی سے وفات پا گے

پنڈ بینسو (نماٸندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)
چیٸرمین یونین کونسل کنوہا پرویز اختر قادری کے داماد, خالد وینس یوکے کے بھتیجے سماجی شخصیت ماسٹر محمد لطیف وینس(یوکے) کے فرزند ابرار حسین وینس طویل علالت کے بعد رضاۓ الہی سے وفات پا گے ہیں۔ نماز جنازہ میں صوباٸی پارلیمانی سیکرٹری ایم پی اے راجہ صغیر احمد، چیٸرمین راجہ ندیم احمد، محمد ظریف راجہ، ضلعی صدر پی پی پی چوہدری ظہیر سلطان، صدر پی پی پی محمد اعجاز بٹ، چیٸرمین سید راحت حسین شاہ، چوہدری زین العابدین عباس،ایڈووکیٹ محمد جاوید چشتی، ایڈووکیٹ عامرمحمود بھٹی، نمبردار عبدالعزیز،گرداور چوہدری عبدالقدوس، چوہدری توقیر اسلم، شاہد گجر، راجہ اظہر اقبال،صوبیدار غلام ربانی، ممبر بلدیہ عابد حسین زاہدی، ارشد محمود بھٹی، محمد مسعود بھٹی، ماسٹر مسعود خان بھٹی، شہزاد مغل، اسد عزیز مغل، ماسٹر محمد فاروق، طارق چشتی، عبدالرٶف وینس، ماسٹر رشید وینس،سینٸر صحافی اکرام الحق قریشی اور راجہ محمد سعید، رمضان بٹ، علما، اساتذہ سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button