DailyNewsPothwar.comRawat

Eid-ul-Fitr is being celebrated with religious devotion and respect all over Pothwar and rest of the world today.

پوٹھوار بھر میں آج عید الفطر مذہبی عقیدت و احترام سے منا رہے ہیں۔

لندن؛ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔۔۔۔کلر سیداں،گوجر خان، کہوٹہ اورروات سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں مساجد، عیدگاہوں اور کھلے میدانوں میں نماز عید کے اجتماعات میں امت مسلمہ، مقبوضہ کشمیر،فلسطین سمیت ملک کی ترقی و خوشحالی اور کورونا وبا کے خاتمے کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔عید الفطر یوروپ اور باقی دنیا میں منائی گئی,نماز عید کی ادائیگی کے بعد شہریوں کا اپنے مرحومین کی قبروں پر حاضری کے لئے جانے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button