AJKDailyNewsPothwar.com

Chakswari, AJK; Sohail Sarfraz Advocate is the rightful PML-N candidate for PML-N ticket, Ch M Sarfraz of Talwara

مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے صحیح حقدار سہیل سرفراز ایڈ ووکیٹ ہیں,چودھری محمد سرفراز آف تلواڑہ

چکسواری (اللہ دتہ بسمل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) — مسلم لیگ ن برطانیہ کے مرکزی رہنما چودھری محمد سرفراز آف تلواڑہ نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ٹکٹ کے صحیح حقدار سہیل سرفراز ایڈ ووکیٹ ہیں جن کا چھ ہزار سے زائد ووٹ بینک موجود ہے امید ہے لیگی قیادت سہیل سرفراز ایڈ ووکیٹ کوہی ٹکٹ جاری کرے گی ان خیالات کااظہار انہوں نے صحافیوں سے گفتگوکرتے ہوے کیا انہوں نے کہاکہ حلقہ نمبر دو چکسواری اسلام گڑھ کے اندر خالق آباد سے پلاک تک ان کے والد گرامی کیپٹن (ر) محمد سرفراز خا ن کے جانثار ساتھی آج بھی موجود ہیں سہیل سرفراز ایڈووکیٹ اپنے والد گرامی کے نقش قدم پر چلتے ہوئے حلقہ نمبر دو کے وقار اور کارکنوں کے حقوق کا تحفظ کرنا اچھی طرح جانتے ہیں سہیل سرفراز کو ٹکٹ ملنے کی صورت میں آمدہ الیکشن کی سیٹ جیتنا کو ئی مشکل نہیں رہے گی سیٹ جیت کر راجہ فاروق حیدر خا ن کو تحفے میں دینگے

Chakswari, AJK; Chaudhry Muhammad Sarfraz of Talwara, the central leader of PML-N UK, said that the rightful claimant of PML-N ticket is Sohail Sarfraz Advocate who has more than 6,000 vote bank. He hoped that PML-N leadership would issue Sohail Sarfraz Advocate ticket. He expressed these views while talking to reporters, He said that his father Capt. (R) Muhammad Sarfraz Khan’s close associates are still present in Khaliqabad from Constituency No. 2 Chakswari Islamgarh to Plaque. Sohail Sarfraz Advocate Following in the footsteps of his father , he knows well how to protect the dignity of Constituency No. 2 and the rights of the workers. If Sohail Sarfraz gets a ticket, it will not be difficult for him to win the next election.

سابق وزیر اعظم ا ٓزادکشمیر چودھری عبدالمجید نے 28 رمضان المبارک کے روز اپنے آبائی گاؤں تنگ دیو یونین کونسل فیض پورشریف میں میونسپل کمیٹی چکسواری اوریونین کونسل فیض پورشریف میں پارٹی عہدیداروں اورکارکنوں کے اعزاز میں افطارڈنر کااہتمام کیا

Former PM Ch Abdul Majeed hosted an Iftar Dinner in his native village Tangdev UC Faizpur Sharif on 28th Ramadan in honor of party officials and workers at Municipal Committee Chakswari and UC Faizpur Sharif.

چکسواری (اللہ دتہ بسمل نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) —سابق وزیر اعظم ا ٓزادکشمیر چودھری عبدالمجید نے 28 رمضان المبارک کے روز اپنے آبائی گاؤں تنگ دیو یونین کونسل فیض پورشریف میں میونسپل کمیٹی چکسواری اوریونین کونسل فیض پورشریف میں پارٹی عہدیداروں اورکارکنوں کے اعزاز میں افطارڈنر کااہتمام کیاجس میں پارٹی راہنماؤ ں کارکنوں اورعلاقہ کی سیاسی سماجی وکاروباری شخصیات نے شرکت کی سابق مشیر حکومت آزادکشمیر راجہ محمدنیاز خان سابق میڈیاایڈوائز ر وزیر اعظم آزادکشمیر یاسر ممتاز چودھری چودھری محمدبشارت ایڈووکیٹ حاجی چودھری محمدسوار خان چودھری جمشیدعلی چودھری اعظم لالہ مندری حاجی راجہ محمداصغر خان حاجی چودھری محمدبشیرپرواز (ر) صدرمعلم واجدحسین چودھر ی ثاقب ظفر راجہ رحمت اللہ خان راجہ حمیداللہ خان المعروف راجہ بابو چودھری لقمان لیاقت چودھری سفیان ایوب حاجی چو دھری لیاقت علی سابق کونسلر چودھری جاویداقبا ل سعید چودھری ذوالفقا راحمدم متیالوی میاں حاجی محمدمسعود خادم حسین گجر خواجہ محمداحتشام حاجی محمدالیاس چودھری عابدلعل چودھر ی طالب لعل عبدالرشیدبھٹی چودھری محمدشمیدچودھری عمران مانی ظفراقبال مغل محمدجہانگیر الدین بابرچودھری اسرار خالق چودھری ثاقب لیاقت کے علاوہ دیگرنے شرکت کی۔ چودھری محمدسوارخان چودھری قاسم مجیدچودھری یاسر ممتاز چودھری اعظم المعروف لالہ مندری چودھری جمشیدعلی اوردیگرنے انتظام و انصرام میں بھرپور حصہ لیااور مہمانوں کوخوش آمدید کہا اور شرکاء افطارڈنر کی خاطرمدارت میں اپنے بھرپور خلوص کااظہارکیا افطار ڈنر کااہتمام کھلی جگہ پرکیاگیا

Show More

Related Articles

Back to top button