DailyNewsPothwar.comRawat

Rawat; On the direction of CPO Muhammad Ahsan Younis, Rawalpindi police started sending Eid packages to the families of Shaheed.

سی پی او محمد احسن یونس کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی جانب سے شہداء کی فیملیز کے لیے عید پیکج بھجوانے کا عمل شروع

راولپنڈی:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…سی پی او محمد احسن یونس کی ہدایت پر راولپنڈی پولیس کی جانب سے شہداء کی فیملیز کے لیے عید پیکج بھجوانے کا عمل شروع،راولپنڈی کے111شہداء کے خاندانوں کو عید پیکج اور نقد رقم بھی بھجوائیں جا رہی ہے۔شہداء کی فیملیز کے ساتھ دوران سروس وفات پانے والے250 کے قریب افسران وا ہلکاروں کی بیواؤں کو بھی عید پیکج اور نقد رقم بھجوائی جارہی ہے،عید پیکج اس امر کا اظہار ہے کہ ہم ہر موقع پر شہداء کی فیملیز کے ساتھ کھڑے ہیں، سی پی او,شہداء کی قربانیوں کے ساتھ ساتھ دوران سروس وفات پانے والے افسران و اہلکاروں کی خدمات کو بھی فراموش نہیں کیا جا سکتا، سی پی اوشہداء پولیس ہمارا فخر ہیں، شہداء کے خاندانوں کی ویلفیئر کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں گے، سی پی او محمدا حسن یونس ملک و قوم کے تحفظ کیلئے اپنا کل قربان کرنے والے عظیم سپوتوں کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، سی پی اوشہداء کے اہلخانہ کو تنہا نہیں چھوڑیں گے، خوشی اور غم کی ہر گھڑی میں ان کے ساتھ ہیں،

Rawat; On the direction of CPO Muhammad Ahsan Younis, Rawalpindi Police has started the process of sending Eid packages to the families of martyrs.

Eid packages and cash are also being sent to the families of 111 martyrs of Rawalpindi. Eid packages and cash are also being sent to the widows of the nearly 250 officers and men who received them.

The Eid package shows that we stand with the families of the martyrs at every opportunity, along with the sacrifices of the martyrs.

The services of the officers and personnel who died during the service cannot be forgotten, Shahada Police is our pride, Every possible steps will be taken for the welfare of the families of the martyrs, said CPO Muhammad Hassan Younis.

Show More

Related Articles

Back to top button