DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta; Local administration asked to take notice of professional beggars and their behaviour during Ramadhan

کہوٹہ انتظامیہ کی غفلت و لاپروائی شہر بھر میں بھکاروں کی بھرمار ماہ مقدس کا تقدس پامال سرعام روزہ خوری انتظامیہ نام کی چیز نظر نہیں آتی عوامی حلقوں کا شدید احتجاج ضلعی انتظامیہ سے از خود نوٹس لینے کی اپیل۔

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
کہوٹہ انتظامیہ کی غفلت و لاپروائی شہر بھر میں بھکاروں کی بھرمار ماہ مقدس کا تقدس پامال سرعام روزہ خوری انتظامیہ نام کی چیز نظر نہیں آتی عوامی حلقوں کا شدید احتجاج ضلعی انتظامیہ سے از خود نوٹس لینے کی اپیل۔تفصیل کے مطابق تحصیل انتظامیہ کہوٹہ کی غفلت و لاپروائی کی و جہ سے کہوٹہ شہر میں بھکاریوں کی بھر مار ہے جو ہر آتے جاتے کو سخت تنگ کر تے ہیں پیدل چلنے والوں کو شدید مشکلات کا سامنا کر نا پڑھ رہا ہے یہ بھکاری خواتین جہاں پر روزے دار مر د و خواتین کو تنگ کر تیں ہیں وہاں پر وہ ہی وہ ماہ رمضان کا تقدس پامال کرتے ہوئے سر عام روزہ خوری کرتی ہے وہ کھانا، پینے کے علاوہ سیگریٹ بھی سر عام استعمال کرتی ہیں منہ کر نے پر وہ آگے سے بدتمیزی پر اترجاتی ہے عوام حلقوں نے ضلعی انتظامیہ سے پر زور اپیل کی ہے وہ تحصیل انتظامیہ کوان بھکاریوں کے خلاف سخت سے سخت کاروائی عمل میں لانے کے لیے سخت سے سخت احکامات جاری کریں اور ان کاکہوٹہ شہر میں داخلے پر پابندی لگاہیں۔

Kahuta; Negligence of Kahuta administration The sanctity of the holy month is being trampled by beggars all over the city. Due to negligence, there is a lot of beggars in Kahuta city who are harassing every passer-by, In addition to eating and drinking, they also uses cigarettes in public during Ramadhan. The tehsil administration is asked to issue stern orders against the beggars and ban them from entering the city of Kahuta.

چیئرمین یونین کونسل دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمدامیدوار برائے تحصیل ناظم کلر سیداں کے اعزاز میں منال ہوٹل اسلام آباد میں پر تکلف افطار ڈنڑ

Raja Nadeem Ahmed holds iftari reception in Islamabad

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
چیئرمین یونین کونسل دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمدامیدوار برائے تحصیل ناظم کلر سیداں کے اعزاز میں منال ہوٹل اسلام آباد میں پر تکلف افطار ڈنڑ۔گذشتہ روز کہوٹہ و کلر سیداں کی معروف کاروباری شخصیت اے کے مال کہوٹہ کے آنر چوہدری خضران لطیف کی طرف سے مسلم لیگ ن کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت چیئرمین یونین کونسل دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمدامیدوار برائے تحصیل ناظم کلر سیداں کے اعزاز میں منال ہوٹل اسلام آباد میں پر تکلف افطار ڈنڑکا اہتما م کیا جس میں راجہ ندیم احمد سمیت دیگر دوستوں نے بھی شر کت کی اس موقع پر میزبان معروف کاروباری شخصیت چوہدری خضران لطیف نے پر تکلف کھانوں کے ساتھ اپنے مہمانوں کی تواضع کی چیئرمین یونین کونسل دوبیرن کلاں راجہ ندیم احمدنے اپنے میزبان کا شکر یہ ادا کیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button