DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Naeem Munir of Slough shoots and injures his two cousins also from Slough

لندن کے نواحی قصبے سلاؤ سے پاکستان آئے پاکستانی نژاد شہری لڑ پڑے چوآخالصہ شہر کی نواحی بستی کھناہدہ میں مقیم نعیم منیر نے اپنے ہی بہنوئی قمر اور اس کے بھائی وقار پر فائرنگ کردی

کلر سیداں:(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)—برطانیہ کے باہمی جھگڑے اور اختلافات پاکستان بھی پہنچ گئے برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے نواحی قصبے سلاؤ برکشائر سے رخصت پر پاکستان آئے پاکستانی نژاد شہری لڑ پڑے چوآخالصہ شہر کی نواحی بستی کھناہدہ میں مقیم نعیم منیر نے شام کے وقت اپنے ہی بہنوئی قمر اور اس کے بھائی وقار پر فائرنگ کردی جس سے دونوں زخمی ہو گئے کلرسیداں پولیس نے ملزم نعیم کے خلاف مقدمہ درج کر لیا اے ایس آئی ملک رخسار مصروف تفتیش ہیں

Kallar Syedan; Domestic issues and differences between the British Pakistani family have reached Pakistan. Naeem Munir shot and injured his brother in law Qamar (Also from Slough) and his brother Waqar in village Khandah near Choa Khalsa. Kallar Syedan police have registered police case against Naeem and are investigating the incident.

Show More

Related Articles

Back to top button