DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Over 350 families donated with Ramadhan food package in Kangar, UC Thathi

چوہدری خادم حسین مرحوم کے ایصال ثواب کے لیےعلاقے کے سا ڑھے تین سو غریبوں خاندانوں میں رمضان راشن پیکج تقسیم

گوجر خان ,جبر( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)—چوہدری خادم حسین مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے ان کے بیٹے چوہدری آفتاب حسین یوکے ،چوہدری افتخار حسین اور بھائی حاجی ولائت حسین کی طرف سے زیر نگرانی ڈاکٹر محمد مسعود،عابد حسین اور حاجی محمد ارشد ماہ رمضان کے بابرکت مہینہ میں علاقے کے سا ڑھے تین سو غریبوں خاندانوں میں رمضان راشن پیکج تقسیم کیا گیا راشن پیکج یوسی تھاتھی کے گاؤں کنگر،بڑا موہڑہ،ڈھیراں موہڑہ،دودڑہ،بہگام،چقلند،مندہال،پلینہ،گنڈھیری،ٹھا کرہ،نوٹلہ،پارہ موہڑہ ویگر علاقوں کے غرباء میں تقسیم کیا گیا اس موقع پرحاجی والائت حسین اور چوہدری افتخار حسین نے کہا ہے کہ یہ راشن پیکج خالص نیت کے ساتھ تقسیم کیا جاتا ہے واپنے مرحومین کے لیے ایصال ثواب کی نیت سے غرباء میں تقسیم ہونے والا راشن پیکج میں کسی بھی ٹرسٹ یا این جی اوز وغیرہ کا عمل دخل نہیں ہوتا ہے انشاء اللہ آنے والے وقتوں میں اس سے بہتر عوام کی خدمت کی جائے گی۔

Gujar Khan; Over 350 families were donated with Ramadhan food package at government girls elementary school in Kangar by Ch Aftab Hussain of High Wycombe, Ch Iftikhar Hussain Haji Walliyat Hussain on Asale-Aswab for late Ch khadam Hussan. The food was donated for the poor in villages of UC Thathi. Ch Iftikhar Hussain Haji Walliyat Hussain and Ch aftab Hussain speaking to pothwar.com said that this food is all donated form our selves and we are not connected to any charity.

Show More

Related Articles

Back to top button