DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Heavy rain accompanied by hail leaves standing crops destroyed

شدید برف باری،چند لمحے میں زمین نے سفید چادر اوڑھ لی،مری کا نظارہ۔ کئی علاقوں میں گندم کی کھڑی فصل تباہ۔

بیول(راجہ طارق ایوب)نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم::
پورے پو ٹھوار میں شدید برف باری،چند لمحے میں زمین نے سفید چادر اوڑھ لی،مری کا نظارہ۔ روزے داروں کاروزہ ٹھنڈا۔کئی علاقوں میں گندم کی کھڑی فصل تباہ۔بیول اور اس کے قریبی علاقوں میں شام کے وقت تیز رفتاری سے برف باری شروع ہو گئی جو کہ اگرچہ تھوڑی دیر جاری رہی لیکن بہت موٹی اور تیز برف گرتی رھی جس سے زمین سفید ہو گئی اور برف کی ایک ہلکہ تہہ جم گئی جب کہ اس برف باری سے گندم کی کھڑی فصل تباہ ہو گئی

Gujar Khan; Heavy rain accompanied by hail fell all over Pothwar region, in a few moments the ground was covered with a white sheet, a view of Murree. Standing wheat crop is destroyed in many areas. Heavy hail started in the evening in Bewal and its adjoining areas leaving farmers counting the cost.

Show More

Related Articles

Back to top button