DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Fatal accident on GT Road, Four dead, Five injured

جی ٹی روڈ پر ٹریفک کا المناک حادثہ چار افراد جاں بحق پانچ شدید زخمی

گوجر خان ( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)— جی ٹی روڈ پر ٹریفک کا المناک حادثہ چار افراد جاں بحق پانچ شدید زخمی مرنے والوں میں دو کمسن بچیاں بھی شامل حادثہ شب بارہ بجے کے قریب جی ٹی روڈ پر جناح ہوٹل کے سامنے پیش آیا جب سوزوکی ایف ایکس کار کو عقب سے آنے والی تیز رفتار پراڈو نے ٹکر ماری جس کے نتیجے میں کار میں سوار چار افراد موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ پانچ شدید زخمی ہوئے جاں بحق ہونے والوں میں نسرین۔ماہ نور عمر دس سال۔حسبہ نور عمر سات سال اور نذیر احمد شامل ہیں جبکہ علی رضا کامران ایمان دعا اور شاہین کو ریسکیو 1122 کے عملے نے فوری طور پر سول ہسپتال منتقل کیا۔حادثہ کا مرتکب پراڈو کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔ حادثہ کا شکار خاندان کا تعلق ساہیوال سے ہے

Gujar Khan; Four people were killed and five others were seriously injured in a tragic road accident on GT Road, including two minor girls. The accident took place in front of Jinnah Hotel on GT Road at around midnight The speeding Prado hit a Suzuki car, killing four occupants of the car on the spot and seriously injuring five others. the injured were rushed to Civil Hospital by Rescue 1122 personnel. The victim’s family belongs to Sahiwal. The driver of speeding Prado fled after the accident.

Show More

Related Articles

Back to top button