DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; Obaid-ur-Rehman of Bewal, a policeman posted at Civil Line Police Station, risked his life to save a girl from drowning

تھانہ سول لائن میں تعنیات پولیس اہلکار عبیدالرحمن آف بیول نے راولپنڈی کے علاقہ ٹاہلی موری میں اپنی جان پر کھیل کر نالے میں ڈوبتی بچی کو بچا لیا

بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام افتخار وارثی)— بیول کے رہائشی حافظ آفتاب سبزی شاپ والے کا بھتیجا اور عزیز ٹیلر ماسٹر کا فرزند تھانہ سول لائن میں تعنیات پولیس اہلکار عبیدالرحمن نے راولپنڈی کے علاقہ ٹاہلی موری میں اپنی جان پر کھیل کر نالے میں ڈوبتی بچی کو باحفاظت نکال لیا۔ اہل علاقہ نے جوان کی کارگردگی کو سراہتے ہوئے پولیس ڈیپارٹمنٹ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا۔

Gujar Khan; Obaid-ur-Rehman a resident of Bewal, posted at Civil Line Police Station, rescued a drowning girl in Tahli Moori area of Rawalpindi. Locals appreciated the young man’s action in saving the girl and thanked the police department from the bottom of their hearts.

Show More

Iftikhar Warsi

Tel 0044-7445881151

Related Articles

Back to top button