AJKDailyNewsPothwar.com

Mirpur, AJK; Inauguration ceremony of Faiz Pur Shareef link road

فیض پورشریف لنک روڈ کاسنگ بنیاد

چکسواری (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) حضرت مولانا پیر محمدحبیب الرحمن محبوبی دامت برکاتہم العالیہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ فیض پورشریف نے جمعتہ المبارک کے روز لنک روڈ فیض پورشریف کااپنے دست مبارک سے سنگ بنیادرکھااوردعافرمائی لنک روڈ فیض پورشریف کے سنگ بنیاد کے موقع پرایس او پیز کے مطابق مختصرسی افتتاحی تقریب منعقدہوئی افتتاحی تقریب میں آستانہ عالیہ فیض پورشریف کے سجادہ نشین حضرت مولانا پیر محمدحبیب الرحمن محبوبی دامت برکاتہم العالیہ نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی لنگ روڈ سابق وزیر اعظم آزادکشمیر چودھری عبدالمجیدایم ایل اے کی وساطت سے منظورہوئی ہے افتتاحی تقریب میں سابق وزیر اعظم آزادکشمیر چودھری عبدالمجید کے فرزندچودھری قاسم مجیدصدرپاکستان پیپلزپارٹی آزادکشمیرضلع میرپور حاجی چودھری محمدسوارخان حاجی چودھری لیاقت علی سابق کونسلر حاجی چودھری خالدداد سابق ایڈمنسٹریٹرمیونسپل کمیٹی چکسواری مولانا محمدخطاب خواجہ محمداحتشام چودھری ثاقب لیاقت حاجی راجہ محمداصغرخان حاجی طاہرمنیربٹ چیئرمین ظفراقبال مغل حاجی چودھری علی شان حاجی عبدالغفور عبدالقیوم حاجی چودھری محمدمقبول حاجی چودھری منطور حسین چودھری سفیان جٹ چودھری واجدشفیع سمیت دیگرنے شرکت کی

Mirpur, AJK; Hazrat Maulana Pir Mohammad Habib-ur-Rehman Mehboobi of Alia Sajjada Nasheen Astana Alia Faizpur Sharif laid the foundation stone of Link Road Faizpur Shareef with his blessed hand on Jumuah Al-Mubarak and a brief inauguration ceremony was held on the occasion Hazrat Maulana Pir Mohammad Habib-ur-Rehman Mehboobi Damat Barakat-e-Alia, Sajjada Nasheen of Faizpur Shareef in Astana, attended as a special guest. Link Road was approved through former Prime Minister of Azad Kashmir Chaudhry Abdul Majeed MLA.

Show More

Related Articles

Back to top button