DailyNewsKallar SyedanOverseas newsPothwar.com

London; Blackburn Mayor Iftikhar Hussain caught by police and resigns as Mayor of Blackburn

بلیک برن کے میئر افتخار حسین نے کورونا وائرس کی پابندیوں کی خلاف ورزی کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا

لندن؛ نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم محمد نصیرراجہ ۔۔ بلیک برن کے میئر افتخار حسین نے کورونا وائرس کی پابندیوں کی خلاف ورزی پر 200 ڈالر جرمانہ عائد کرنے کے بعد عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور اپنی نا اہلی پرمعافی مانگی ہے۔
ہفتے کے روز افتخار حسین کو پولیس نے بلیک برن کے ایک مکان میں اس وقت گھیر لیا جب ایک مقامی فرد کی جانب سے ایک گھر کے اندر شادی کی تقریب منعقد کیے جانے اور کورونا قواعد کی خلاف ورزی کی اطلاع دی گئی۔
بلیک برن کے لیبر کونسلرافتخار حسین کا تعلق اس علاقے سے ہے جہاں کوویڈ انفیکشن کی شرح سب سے زیادہ ہے۔ جرمانہ کی خبر پھیل جانے کے بعد کونسلر افتخار حسین نے عذر دیا کہ وہ صرف “گھر کا دروازہ کھولنے کے لئے گئے تاکہ کچھ کھانا پہنچایا جا سکے”۔ انہوں نے کہا کہ انہیں بلیک برن میں ایک رشتہ دار کے گھر بلایا گیا اور انہیں اب احساس ہوا ہے کہ انہیں اس میں شرکت سے انکار کر دینا چاہئے تھا۔

London; The mayor of Blackburn, Iftakhar Hussain has stepped down and offered his “deepest apologies” after being fined £200 for breaching coronavirus restrictions.

Iftakhar Hussain was caught by police on Saturday at a house in Blackburn after a member of the public called to report a wedding on Saturday.

Hussain, a Labour councillor for the Bastwell area of Blackburn, which has had one of the highest Covid infection rates in the UK, apologised for what he said was a “momentary lapse of judgment”.

After news of his fine spread over the weekend, Hussain gave a baffling excuse to the saying he had only gone “to open the door to the house so some food could be delivered”. He said he had been called to a relative’s house in Blackburn and realised all too belatedly that he should have refused to attend.

Show More

Related Articles

Back to top button