DailyNewsOverseas newsPothwar.com

Norway; Former President of Minhaj-ul-Quran International Tehsil Sohawa, Hafiz Azmat Ullah Awan passed away.

پیپلز پارٹی ناروے کے جنرل سیکرٹری علی اصغر شاہد کے بڑے بھائی تحریک منہاج القرآن تحصیل سوہاوا کے سابق صدر معروف سیاسی و سماجی شخصیت حافظ عظمت اللہ اعوان رضائے ا لہٰی سے وفات پا گئے

اوسلو( نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم) پیپلز پارٹی ناروے کے جنرل سیکرٹری علی اصغر شاہد کے بڑے بھائی منہاج القرآن ناروے انٹرنیشنل کے نائب صدر راشد علی اعوان ناصر علی اعوان حسنین علی اعوان کے والد تحریک منہاج القرآن تحصیل سوہاوا کے سابق صدر معروف سیاسی و سماجی شخصیت حافظ عظمت اللہ اعوان رضائے ا لہٰی سے وفات پا گئے ہیں۔ نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں دیوانحضوری ضلع جہلم پاکستان میں ادا کرنے کے بعد تدفین کردی گئی۔ ان کے انتقال پر سیاسی سماجی مذہبی اور صحافی برادری نےگہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button