DailyNewsHeadlineKahutaPothwar.com

Kahuta; Press club Kahuta hold meeting in support of Asghar Hussain Kiyani over benefiting from 10 Lakh Rps grant allegations

جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ اصغر حسین کیانی کی کردار کشی کی بھر پور مذمت کی اجلاس میں ممبران میں شدید احتجاج

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر جنجوعہ کی زیر صدارت پریس کلب کہوٹہ کا ہنگامی اجلاس سنیئر صحافی اصغر حسین کیانی سے بھر پور یکجہتی کا اظہار جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ اصغر حسین کیانی کی کردار کشی کی بھر پور مذمت کرتے ہیں اصغر حسین کیانی نے پریس کلب کہوٹہ کے پلیٹ فارم سے حق و سچ پر مبنی میرٹ پر صحافت کو فروغ دیا اوچھے ہتھکنڈوں سے دبایا نہیں جا سکتا۔تفصیل کے مطابق پر یس کلب کہوٹہ کا ہنگامی مذمتی اجلاس زیر صدارت پریس کلب کہوٹہ راجہ عمران ضمیر جنجوعہ کے منعقدہوااجلاس میں سر پرست اعلیٰ سعید افضل چوہان،آڈٹ آفیسر حاجی عبد الرشید،سنیئر نائب صدر ملک زاہد مظہر، فوٹو گرافر راجہ شاہد اجمل،سیکرٹری اطلاعات افضال شمسی،فنانس سیکرٹری احتشام کیانی،سیکرٹری آفیئر افتخار غوری،سنیئر صحافی ساجد جنجوعہ،ایڈیشنل جنرل سیکرٹری کبیر احمد جنجوعہ،لیگل ایڈوائز خاور ریاض قادری،راجہ احسان سعید،ارسلان کیانی ایڈوکیٹ،ممبران پریس کلب کہوٹہ،مولانا ہاشم ظہور اعوان، راجہ رومان سعید،راجہ عثمان ضمیر،اشرف کیانی، عاصی جنجوعہ،ذوالفقار علی ستی،فیضا ن جنجوعہ،ندیم چوہان نے شر کت کی اس موقع پرتمام شر کاء نے جنرل سیکرٹری پریس کلب کہوٹہ اصغر حسین کیانی کی کردار کشی کی بھر پور مذمت کی اجلاس میں ممبران میں شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ پریس کلب کہوٹہ نے عرصہ 30سال سے حق وسچ کی صحافت کر رہا ہے پریس کلب کہوٹہ کے تمام صحافی صوفی محمد ایوب اور حاجی راجہ گلشن ضمیر کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اپنے فرائض دیانتداری ایمانداری کے ساتھ سر انجام دے رہے ہیں مظلوم طبقے کی صدبلند کی اور اہل علاقہ کے مسائل کی نشاندی کرتے ان کو اعلیٰ حکام تک پہنچا کر ان کو حل بھی کراتے ہیں۔مسائل کی نشاندی اوران کا حل ہی اصل صحافت ہے اصغر حسین کیانی نے دس لاکھ کی گرانٹ سے ذاتی فائدہ حاصل نہیں کیابلکہ عوام کا درینہ مسلہ حل کیا ہے انہوں نے کہا کہ پریس کلب کہوٹہ کسی فرد واحد، پارٹی اور گروپ سے بالا تر ہو کر خدمات سر انجام دے رہا ہے اصغر حسین کیانی کے بارے میں نازیبا الفاظ ہم خاموش نہ رہیں گے اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے وہ کم ہے اصغر حسین کیانی نے صدر پریس کلب کہوٹہ راجہ عمرا ن ضمیر اور تمام ممبران کا شکریہ ادا کیاجبکہ اس سلسلے میں ان کے حق میں پرنٹ اور سوشل میڈیا میں خبریں لگانے پر تمام سیاسی وسماجی شخصیات اور ڈویژن بھر کے صحافی تنظیموں کا شکر یہ ادا کر تا ہوں آخر میں پریس کلب کہوٹہ کے بانیان صوفی محمد ایوب اور حاجی راجہ گلشن ضمیرکے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔

Kahuta; President Press Club Kahuta Raja Imran Zamir Janjua chaired an emergency meeting of Press Club Kahuta. Expressed solidarity with senior journalist Asghar Hussain Kayani. According to the details, an emergency condemnation meeting of this club Kahuta was held under the chairmanship of Press Club Kahuta Raja Imran Zamir Janjua. Chief Saeed Afzal Chauhan, Audit Officer Haji Abdul Rasheed, Senior Vice President Malik Zahid Mazhar, Photographer Raja Shahid Ajmal, Information Secretary Afzal Shamsi, Finance Secretary Ehtesham Kayani, Secretary Affairs Iftikhar Ghauri, Senior Journalist Sajid Janjua, Additional General Secretary Kabir Ahmad Janjua Legal Advice Khawar Riaz Qadri, Raja Ehsan Saeed, Arsalan Kayani Advocate, Members Press Club Kahuta, Maulana Hashim Zahoor Awan, Raja Roman Saeed, Raja Usman Zameer, Ashraf Kayani, Asi Janjua, Zulfiqar Ali Satti, Faizan Janjua, Nadeem Chauhan On this occasion of participation, all the participants called General Secretary Press Club Protesting against the allegations against Asghar Hussain Kayani, the members of the meeting strongly protested and said that Press Club Kahuta has been doing true journalism for the last 30 years. Following in the footsteps of the and are carrying out their duties with honesty and sincerity. They have raised the voice of the oppressed class and pointed out the problems of the people of the area. This is the real journalism. Asghar Hussain Kayani has not benefited personally from the grant of Rs. 1 million but has solved the dilemma of the people. We will not remain silent about Asghar Hussain Kayani. Asghar Hussain Kayani thanked the President Press Club Kahuta Raja Imran Zamir and all the members. And thanks to all the political and social figures and journalist organizations across the division for covering the news on social media.

سجادہ نشین دربار عالیہ کلیام شریف سائیں حسن فقیر کی ممتاز کاروباری و مذہبی شخصیت مختار احمد کلیامی کی رہائش گاہ آمد

Sajjada Nasheen Darbar-e-Alia Kalyam Shareef Sai Hassan Faqir arrives at the residence of prominent business and religious personality Mukhtar Ahmad Kaliami

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سجادہ نشین دربار عالیہ کلیام شریف سائیں حسن فقیر کی ممتاز کاروباری و مذہبی شخصیت مختار احمد کلیامی کی رہائش گاہ آمد اس موقع پر بزرگ صحافی اصغر حسین کیانی، بلال مختار، نوجوان صحافی ارسلان کیانی بھی ہمراہ تھے اس موقع پر سائیں حسن فقیر نے منیب مختار ولد مختار احمد کلیامی کی منگنی پر خصوصی مبارکباد دی بعدازاں انہوں نے معروف سیاسی وسماجی شخصیت مختار احمد کلیامی اور انکے صاحبزادے منیب مختار کلیامی کے کاروباری مراکز کا دورہ کیا اور خصوصی دعا بھی کی۔آخر میں مختار احمد کلیامی نے سائیں حسن فقیر کی خصوصی آمد پر انکا شکریہ ادا کیا۔

تحصیل کہوٹہ کی یونین کونسل نارہ مسائل کی آماجگاہ بن گئی اہلیان نارہ جدید دور میں واٹر سپلائی،سوئی گیس سے محروم

Union Council Nara has become a hotbed of problems. Residents of Nara are deprived of water supply and Sui gas in modern times.

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
تحصیل کہوٹہ کی یونین کونسل نارہ مسائل کی آماجگاہ بن گئی اہلیان نارہ جدید دور میں واٹر سپلائی،سوئی گیس سے محروم ہے جبکہ سٹرکیں بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں نارہ شہر کے ملحقہ گاؤں عرصہ سے محروم ہیں بنیادی مر کز صحت نارہ کی عمارت بھی نہیں ہے کرائے کی عمارت میں ڈاکٹر اور سٹاف فرائض سر انجام دے رہے ہیں گرلز کالج نارہ کا بھی اشد ضروری ہے کیونکہ میٹرک کے بعد ملحقہ چار یونین کونسلوں کی طالبات مزید تعلیم کے زیور سے محروم رہ جاتی ہیں ان خیالات کا اظہار سابق چیئرمین یونین کونسل نارہ چوہدری ماسٹر محمد یونس نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button