DailyNewsGujarKhanPothwar.com

Gujar Khan; PPP is the only party that is capable of taking the country out of the current crisis. PPP Union Council Qazian, President Babu Akhtar Pervez

پی پی پی واحد جماعت ہے جو ملک کو موجودہ بحرنوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔پی پی پی یونین کونسل قاضیاں کے صدر بابو اختر پرویز

گوجرخان,بیول (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام)—پیپلزپارٹی جدوجہد اور قربانیوں کی لازوال تاریخ کا نام ہے پاکستان میں جمہوریت اور غریب عوام کے لئے شہیدذوالفقار علی بھٹو نے پھانسی کاپھندا قبول کیا پاکستان میں موجودہ حکومت آمریت سے بھی بدتر ہے ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلزپارٹی یونین کونسل قاضیاں کے صدر بابو اختر پرویز نے میڈیا سے اظہار خیال کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ نیازی سرکار اپنی نااہلی اور کرپشن چھپانے کے لئے نیب کو استعمال کر کے اپوزیشن پر جھوٹے مقدمات بنا رہی ہے خان صاحب پہلے دوسال کرپشن کرپشن کا چورن بیچتے رہے اور اب کرونا کے پیچھے چھپ رہے ہے بابواختر نے کہا کہ پوری پاکستانی قوم جانتی ہے کہ موجودہ حکومت پاکستانی تاریخ کی نااہل اور کرپٹ ترین حکومت ہے انہوں کے کہا کہ پیپلزپارٹی ایک حقیقت ہے پیپلزپارٹی کا وجود ختم سمجھنے والے احمقوں کی دنیا میں رہتے ہیں پیپلزپارٹی کے لیڈران اور کارکنا ن نے جان کے نذارنے پیش کئے بابو اختر پرویز نے کہا کہ آئندہ آنے والا دور پاکستان پیپلزپارٹی کا ہے پی پی پی واحد جماعت ہے جو ملک کو موجودہ بحرنوں سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔

صحافی راجہ طارق ایوب کے بھائی راجہ بشارت ایوب تقدیر الہٰی سے وفات پا گئے ہیں۔ نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد بیول میں سپرد خاک کر دیا گیا

Raja Basharat Ayub, brother of journalist Raja Tariq Ayub, has passed away. namaze janaz held in Bewal

گوجرخان,بیول (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام)—مقامی صحافی راجہ طارق ایوب کے بھائی راجہ بشارت ایوب تقدیر الہٰی سے وفات پا گئے ہیں۔ نمازجنازہ کی ادائیگی کے بعد بیول میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔نمازجنازہ میں علاقے کی سیاسی وسماجی شخصیات، اساتذہ، تاجروں اور صحافیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔بشارت ایوب کی وفات پر پوٹھوار ڈاٹ کام کے چئیرمین محمد نصیر راجہ اور پوری ٹیم نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا

چوہدری ظفر کی نماز جنازہ بیول دربار حضرت جعفر بن زیاد مکی کے دربار پر ادا کی گئی

Ch Zaffar passed away in Bewal

بیول(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام ) بیول نئ آبادی والے چوھدری کامران کے ماموں،چوھدری ضیارب کے ماموں،عبدالخیئ کے بھائی اور محمّد احسن کے والد چوہدری ظفر کی نماز جنازہ بیول دربار حضرت جعفر بن زیاد مکی کے دربار پر ادا کی گئی نماز جنازہ میں انجمن تاجران بیول کے صدر چوہدری ذوالفقار مسلم لیگ تحصیل گوجر خان کے جنرل سکرٹری چوہدری مزمل انجمن تاجران بیول کے نائب صدر چوہدری عمران مسلم لیگی رہنما چوہدری جمیل پیپلزپارٹی یوسی بیول کے صدر حافظ عمران منظور سیئنر صحافی چوہدری اخلاق پریس کلب بیول کے صدر فراز خان پیپلزپارٹی یوسی بیول کے سئنیر نائب صدر مرزا خورشید سابق ایم پی اے افتخار احمد وارثی کے بھائی معروف سیاسی وسماجی شخصیت ابرار وارثی سابق وائس چیئرمین یوسی بیول مرزا منیر سابق جنرل کونسلر مسلم لیگی رہنما چوہدری بشارت نور ، چوہدری امجد عباس یوکے، حاجی حبیب اختر یوکے، چوہدری جمیل احمد،جوجو فاسٹ فوڈ کے منیجر وسیم عباس سیاسی وسماجی شخصیت حاجی اسلم سابق جنرل کونسلر یوسی چنگا بنگیال چوہدری امجد وارثی خورشید ایڈوکیٹ کے علاوہ عوام کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی اللہ پاک مرحوم کی بخشش فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔

Show More

Related Articles

Back to top button