DailyNewsKahutaPothwar.com

Kahuta / UAE; Political differences between Ghulam Mustafa Mughal group and Ghous Qadri group ended. Agreed to work together with PML-N.

غلام مصطفی مغل گروپ اور غوث قادری گروپ میں سیاسی اختلافات ختم۔آئندہ مل کر چلنے پر اتفاق مسلم لیگ ن کے لیے دن رات کام کر نے کا عزم۔

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
غلام مصطفی مغل گروپ اور غوث قادری گروپ میں سیاسی اختلافات ختم۔آئندہ مل کر چلنے پر اتفاق مسلم لیگ ن کے لیے دن رات کام کر نے کا عزم۔تفصیل کے مطابق مسلم لیگ ن یو اے ای پچھلے چند عرصے سے دھڑے بندی کا شکار تھی جس کی وجہ سے کارکن ورکر سخت پر شان گذشتہ روز قبل غلام مصطفی مغل گروپ اور غوث قادری گروپ نے آپس میں تمام سیاسی اختلاف ختم کر کے آپس میں ایک ہو گئے جس سے کارکنوں، ور کروں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی اس سلسلے میں صدرمسلم لیگ ن متحدہ عرب امارات غلام مصطفی مغل کی رہائش گاہ پر مسلم لیگ ن کا ایک اجلاس منعقد ہو ا جس میں مسلم لیگ ن دوہبی اور شارجہ کے صدور کا بھی اعلان کیا گیا غلام مصطفی مغل نے بضابطہ طور پر چوہدری راشد فاروق کومسلم لیگ ن شارجہ اور راجہ ظہیر احمد سملالوی کو مسلم لیگ ن دوہبی کا صدر کا اعلان کیا اور کہا کہ تنظیم کا سازی کا یہ عمل جاری رہے گا اور مسلم لیگ ن کو پہلے سے بھی زیادہ مضبوط و فعال کر نے کا عزم اس موقع پر معروف لیگی رہنماء عبد المجید مغل، خرم رشید، چوہدری ظفر اقبال،حاجی محمد نواز خواجہ عبدالوید،شوکت محمود بٹ،چوہدری بشیر،حاجی محمد نواز،راجہ جمیل بنگیال اور دیگر سیاسی وسماجی شخصیات موجو د تھے اس موقع پر دونوں گروپوں نے آپس میں مل کر چلنے کا عزم کیا اور ایک دوسر ے کا پھولوں کے گلدستے بھی پیش کیے اور اپنے قائد میاں محمد نواز شریف اور شہباز شریف کی صحت یابی کی دعا کی۔

Kahuta; Political differences between Ghulam Mustafa Mughal group and Ghous Qadri group ended. Agreement to work together in future. Commitment to work day and night for PML-N. Due to which, the hard working workers were proud and yesterday Ghulam Mustafa Mughal group and Ghous Qadri group got rid of all political differences and became one with each other.

راجہ ارشد محمود آف بھورہ حیال کی ایم این اے صداقت علی عباسی اور چیئرمین آر ڈی ا ے راجہ طارق محمود مر تضیٰ سے ملاقات

Raja Arshad Mahmood of Bhora Hayal meets MNA Sadaqat Ali Abbasi and Chairman RDA Raja Tariq Mahmood Murtaza

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
راجہ ارشد محمود آف بھورہ حیال کی ایم این اے صداقت علی عباسی اور چیئرمین آر ڈی ا ے راجہ طارق محمود مر تضیٰ سے ملاقات۔علاقائی سیاست اور مختلف اہم موضع پر تفصیلی گفتگو۔تفصیل کے مطابق گذشتہ روز پی ٹی آئی کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت راجہ ارشد محمود آف بھورہ حیال نے ایم این اے صداقت علی عباسی اور چیئرمین آر ڈی ا ے راجہ طارق محمود مر تضیٰ سے ملاقات کی اس موقع پرپی ٹی آئی کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت کرنل ظفر عباسی اورحاجی راجہ غلام نبی آف تھوہاراجگان بھی موجود تھے راجہ ارشد محمود آف بھورہ حیال ایم این اے صداقت علی عباسی اور چیئرمین آر ڈی ا ے راجہ طارق محمود مر تضیٰ سے اپنی اس ملاقات کے دوران علاقائی سیاست اور مختلف اہم موضع پر تفصیلی گفتگو کی۔

تعزیت

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سٹی صدر کہوٹہ مسلم لیگ ن ڈاکٹر محمد عارف قریشی سے ان کی والدہ محترمہ کی وفات پر قائد حزب اختلاف سنیٹ سنیٹر راجہ محمد ظفر الحق کا اظہار تعزیت۔گذشتہ روز مسلم لیگ ن کی معروف سیاسی وسماجی شخصیت سٹی صدر کہوٹہ مسلم لیگ ن ڈاکٹر محمد عارف قریشی کی والدہ محترمہ وفات پا گیں تھی گذشتہ روز قائد حزب اختلاف سنیٹ سنیٹر راجہ محمد ظفر الحق،سابق ایم پی اے راجہ محمد علی،راجہ عامر عظیم،ڈی ایس پی کہوٹہ سید افضال شاہ، سابق سیکورٹی انچارج کے آر ایل کرنل تنویر احمد،پرنسپل ڈگری کالج کہوٹہ، تحصیل صدر پی ٹی آئی خورشید احمد ستی، چیئرمین رفیق، چیئرمین حجاج کمیٹی بابوعمران شفقت، انجم حفیظ،شعبہ ادارہ اردوادب کے صدر وسیم انجم سمیت کثیر تعداد میں معززین علاقہ نے ان کی رہائش گاہ جا کر ان کی والدہ کی وفات پر فاتحہ خوانی کی اور ان کے دلی اظہار تعزیت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button