DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Three marriages result in sons attacking with accomplices, killing their own father

تین شادیوں کا انجام بیٹوں نے ساتھیوں کے ہمراہ حملہ کر کے اپنے ہی والد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ایک شخص زخمی

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…تین شادیوں کا انجام بیٹوں نے ساتھیوں کے ہمراہ حملہ کر کے اپنے ہی والد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ایک شخص زخمی، محمد سالک نے پولیس کو بیان دیا کہ گزشتہ روز میرے بھائی ریاست اور رفاقت اپنی زمین پر ٹریکٹر کے ذریعے مٹی ڈال رہے تھے اسی دوران عابد مسلح اور جاوید مسلح کلہاڑیجنید مسلح سریا نے ان پر حملہ کردیا جس سے محمد ریاست جاں بحق اور رفاقت زخمی ہو گئے اور ملزمان موقع سے فرار ہو گئے روات پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی یاد رہے کہ مقتول نے تین شادیاں کر رکھی تھیں اور تینوں بیویوں سے اس کی اولاد موجود تھی جن کے درمیان زمین کا تنازعہ بھی چل رہا تھا۔

Kallar Syedan; Mohammad Riasat of Rawat who was married to three women and had three families was killed by his own sons over a land dispute.

Mohammad Salik told the police that, my brother Riasat and Rafaqat were ploughing their land with a tractor and were attacked by Riasat sons and they killed him with iron rod. The accused fled the scene. Rawat police registered a case and started investigation. The victim had three marriages and had children with three wives with whom he was involved in a land dispute.

سید زاہد علی شاہ زیدی نے بزمِ رضائے مصطفی کے لیئے ایک لاکھ روپے کا عطیہ دیا

Syed Zahid Ali Shah Zaidi donated Rs. 100,000 for Bazm-e-Reza Mustafa

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…مرکزی تنظیم بزمِ رضائے مصطفی کلرسیداں کے ناظمِ اعلی سید زاہد علی شاہ زیدی نے بزمِ رضائے مصطفی کے لیئے ایک لاکھ روپے کا عطیہ دیا ہے جس پرصاحبزادہ پیر سید حامد علی شاہ اور سید تجمل حسین شاہ اور دیگر نے ان کا شکریہ ادا کیا

ٹکال،چوآخالصہ کے معروف سیاسی و سماجی رہنما چوہدری محمد اسحاق کے فرزند اور چوہدری وقاص احمد کے بھائی چوہدری محمد عباس رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

Wedding of Ch M Abbass celebrated in Takal, Choa Khalsa

کلرسیداں(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,اکرام الحق قریشی)…ٹکال،چوآخالصہ کے معروف سیاسی و سماجی رہنما چوہدری محمد اسحاق کے فرزند اور چوہدری وقاص احمد کے بھائی چوہدری محمد عباس رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔دعوت ولیمہ میں صوبائی پارلیمانی سیکرٹری راجہ صغیراحمد، پیر حاجی محمد شریف نقشبندی،بیرسٹر شاہ رخ پرویز راجہ، اعجاز بٹ،سردار شاہد محمود مٹور،بابو ظفر اقبال،راجہ فیاض احمد،راجہ عمیر طارق،راجہ داود اکبر،مالک داد بھٹی،صوبیدار عبدالرزاق،انسپکٹر افتخار مغل،راجہ لیاقت حسین،راجہ محمود الحسن کے علاوہ معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button