DailyNewsKallar SyedanPothwar.com

Kallar Syedan; Raja Rafiullah elected president of (PTI) UC Nala Muslimana,

راجہ رفیع اللہ کو پاکستان تحریک انصاف یو سی نلہ مسلماناں کے صدر منتخب,معززین علاقہ نے کہا کہ راجہ رفیع اللہ کی بطور صدر پی ٹی آئی یو سی نلہ مسلماناں تقرری خوش آئند ہے۔

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)— پنڈبینسو کے رہائشی راجہ رفیع اللہ کو پی ٹی آئی یونین کونسل نلہ مسلماناں کا صدر منتخب ہونے پر سابق امیدوار برائے وائس چئیرمین راجہ زاہد اکبر،سابق کونسلر علی اصغر کیانی،نمبردار انصر محمود،راجہ محمد عرفان، چوہدری صداقت علی،آصف کیانی،آفتاب احمد،راجہ ساجد محمود،راشد محمود،محمد نذیر کیانی، ماسٹر لیاقت علی، قاضی محمد رشید اور دیگر نے انکی رہائش گاہ پر جا کر مبارک دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ اس موقع پر معززین علاقہ نے کہا کہ راجہ رفیع اللہ کی بطور صدر پی ٹی آئی یو سی نلہ مسلماناں تقرری خوش آئند ہے۔

Kallar Syedan; Raja Rafiullah of village Pind Bainso has been elected president of (PTI) Union Council Nala Muslimana, the local public have welcomed the appointment.

سہوٹ حیال سماجی و سیاسی شخصیت نمبردار عبدالعزیز علیل ہو گئے

Get well wishes for Nambardar Abdul Aziz of Sahot Hayal

Nambardar Abdul Aziz

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)–نمبرردار عبدالعزیز مثانہ کے مرض میں مبتلا تھے جس کی وجہ سے راولپنڈی کے نجی ہسپتال میں ان کا کامیاب آپریشن کیا گیا۔ اب وہ ہسپتال سے اپنی رہائش گاہ سہوٹ حیال میں شفٹ ہو گئے ہیں۔ انھوں نے اپنے تمام دوست احباب کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے انھیں دعاؤں میں یاد رکھا۔ سابق چیئرمینز راجہ ندیم احمد اورپرویز اختر قادری، ماسٹر چوہدری منیر، ارشد محمود بھٹی، راجہ گلستان اور دیگر نے ان کے گھر جا کر ان کی بیمار پرسی کی اور ان کی جلد صحت یابی کی دعا کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button