DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; One dies as roof of a dairy farm collapses in Jatli

جاتلی میں ڈیری فارم کے کمرے کی چھت گر گئی کمرے میں موجود ایک ملازم جاں بحق

گوجرخان(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)— جاتلی میں ڈیری فارم کے کمرے کی چھت گر گئی کمرے میں موجود ایک ملازم جاں بحق دوسرا زخمی ہو گیا گوجرخان جاں بحق ہونے والا 35 سالہ محسن قریبی گاؤں جھنگی پھیرو کا رہائشی بتایا جاتا ہے ,گوجرخان جاتلی پولیس نے جاں بحق ہونے والے کی لاش ورثاء کے حوالے کر دی زخمی رورل ہیلتھ سنٹر منتقل کردیا

Gujar Khan; Mohsin, 35 of village Jhangi Pheroo died after roof of a dairy farm collapsed in Jatli. Rescue service and police arrived on the scene but were too late in saving Mohsin.

Show More

Related Articles

Back to top button