DailyNewsHeadline

Saudi Arabia; Fahim son of Abdul Ghafoor of Kahuta passed away due to coronavirus

سعووی عرب میں کرونا سے فوت ہونے والے نوجوان فہیم ولد عبد الغفور کی سعودی عرب میں ہی تدفین کر دی گئی

سعووی عرب / مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سعووی عرب میں کرونا سے فوت ہونے والے نوجوان فہیم ولد عبد الغفور کی سعودی عرب میں ہی تدفین کر دی گئی۔تحصیل کہوٹہ کی یونین کونسل نارہ کے علاقہ کتھیل ہون کا رہائشی فہیم ولد عبد الغفور جو بسلسلہ روز گار سعودی عرب میں تھا اس کو وہاں پر کروناوائرس ہو گیا تھا اور فوت ہو گیا تھا گذشتہ روز قبل4جولائی2020 کو اس کی تدفین وہاں پر ہی کر دی گئی لواحقین نے بہت کوشش کی کہ ڈیڈ باڈی اپنے ملک میں لائی جائے مگر اس کا کوئی موثر بندو بست ناں ہوگا فہیم ولد عبد الغفور کی وفات پر سابق ایم پی اے کرنل محمد شبیر اعوان، راجہ ذوالفقار علی ستی، خاور جنجوعہ، ماسٹر زبیر،راجہ مجیب اللہ ستی، عدیل افضل اور صحافی کبیر احمد جنجوعہ نے ان کی رہائش گاہ جا کر ان کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور لواحقین سے دلی تعزیت کی۔

Saudi Arabia; Fahim son of Abdul Ghafoor of village Katheel Hoon, Nara, Kahuta has sadly passed away due to coronavirus in Saudi Arabia, he was buried in Saudi Arabia.

Show More

Related Articles

Back to top button