DailyNewsHeadlineOverseas news

Watford; The Watford Borough Council has approved an additional 100 graves for the Muslim community in the cemetery adjacent to the North Watford Jammia Masjid.

وٹفورڈ بارو کونسل نے وٹفورڈ مسلم کمیونٹی کےلئے جامع مسجد نارتھ وٹفورڈ کے ملحقہ قبرستان میں ایک سو اضافی قبروں کی اجازت دی

لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، محمد نصیر راجہ)۔ وٹفورڈ بارو کونسل کے میئر پیٹر ٹیلر نے کونسل کے اجلاس میں وٹفورڈ مسلم کمیونٹی کےلئے جامع مسجد نارتھ وٹفورڈ کے ملحقہ قبرستان میں ایک سو اضافی قبروں کی اجازت دی ہے جبکہ کریسچنز کے تین سو قبروں کی اجازت دی گئی ہے۔ کونسل نے اس سلسلہ میں قبرستان کو مزید وسیع کرنے کی اجازت دی ہے تاکے مسلم کمیونٹی اورکریسچنز کمیونٹی کو مزید سہولتیں میسر ہوسکیں ۔ اس کے علاوہ کونسل نے قبرستان میں شجر کاری اور قبرستان کے کار پارکنگ میں اضافہ اور دیگر معاملات کو مزید بہتر بنانے کے لیے منظوری دی ہے۔ نارتھ وٹفورڈ مسلم قبرستان میں مسلم کمیو نٹی کو قبروں کے مزیداضافی جگہ دے کر دیرینہ مطالبہ پورا کیا گیا ہے ۔

London; Watford Borough Council’s Cabinet has agreed proposals that will see nearly 400 new burial spaces created at North Watford Cemetery.

As well as the additional burial plots, 100 of which will be for those of the Muslim faith, the proposals include some new features for North Watford Cemetery as well as some upgrades to the current facilities.

حاجی اقبال کیانی آف لوٹن وفات پا گئے

Haji Iqbal Kayani of Luton and Sainsa passed away

لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، محمد نصیر راجہ)۔ لندن (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، محمد نصیر راجہ)۔حاجی اقبال کیانی آف لوٹن وفات پا گئے۔ سلاؤ، انگلینڈ یوکے میں مقیم گلنواز کیانی کے بڑے بھائی راجہ گلفراز خان کیانی کے سسر محترم حاجی اقبال کیانی آف سہر منڈی، تحصیل سہنسہ، ضلع کوٹلی آزاد کشمیر حال مقیم برطانیہ5 جون 2020ء بروز جمعۃ المبارک کو رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں۔کورونا وائرس لاک ڈاؤن کی وجہ سے پروازیں بند ہیں۔ لہذٰا تدفین لوٹن برطانیہ میں ہو گی۔ حاجی اقبال مرحوم ایک شریف النفس، ملنسار اور نیک طبعیت انسان تھے۔ ان کی وفات پر کیانی برادران سے افسوس اور تعزیت کا اظہار حاجی اقبال کیانی مرحوم کے درجات بلند کرے اور پس ماندگان کو صبر دے۔ آمین۔

Show More

Related Articles

Back to top button