DailyNewsHeadline

Kotli Sattian; Public failing to get flour supply in Kotli Sattian region due to coronavirus lockdown

کوٹلی ستیاں میں دو دن سے آٹا بحران شدت اختیا ر کر گیا

ترلا ئی کلاں (کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)….)ذخیری اندوزی یا لا ک ڈاون کے دوران پیش آنے والی مشکلات؟کوٹلی ستیاں میں دو دن سے آٹا بحران شدت اختیا ر کر گیا، دور دراز سے آنے والے لو گ ما یوس خا لی ہا تھوں گھروں کو جا نے پر مجبو ر،ایم پی اے میجر (ر) لطاسب ستی نے نو ٹس لے لیا،تحصیل کوٹلی ستیاں کے مختلف علاقوں میں آٹے کے مصنوعی بحران اور عوام سے اضافی قیمت وصول کرنے پر نوٹس لیتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر کو ٹلی ستیاں ظفر حسن نقوی کو ہدائت جا ری کی کہ وہ فوری کاروئی عمل میں لا تے ہو ئے ذخیرہ اندوزی کرنے اور مصنوعی بحران پیدا کر کے منافع کمانے کی کوشش کرنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لا ئیں اس کے ساتھ ساتھ جن علاقوں میں آٹے کی قلت ہے ان کو فوری آٹا فراہم کرنے کی بھی ہدایت جاری کی کسی بھی دکان دار کو سپلائر حکومت کی طرف سے تہہ کردا قیمت سے زیادہ وصول کرتا ہے تو فوری طور پر اسسٹنٹ کمشنر آفس کو اطلاع دے۔

Kotli Sattian; Public are failing to get flour supply in Kotli Sattian region due to coronavirus lockdown and asking the authorities to take notice before they starve.

کوٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نوید احمد ستی)….کرو نا وائرس کے خطرا ت سے نمٹنے کے لیے پاک آرمی کیطرف سے کو ٹلی ستیاں میں فلیگ ما رچ، ایم پی اے پی پی 6میجر لطا سب ستی، اسسٹنٹ کمشنر کو ٹلی ستیاں ظفر حسن نقوی اور ایس ایچ او کو ٹلی ستیاں وقار احمد اور صدر پریس کلب کو ٹلی ستیاں نوید ستی بھی فلیگ ما رچ میں شریک تھے پا ک آرمی کیطرف سے کرنل جواد فلیگ ما رچ کی کما ن کر رہے تھے جبکہ اسسٹنٹ کمشنر کو ٹلی ستیاں ظفر حسن نقوی کی قیادت میں فلیگ مارچ لہتراڑ سے شروع ہو کر ملو ٹ ستیاں میں جاکر اختتام پذیر ہوا ما رچ کے دوران سپیکر پر لو گو ں کو کرو نا وائرس کے خطرا ت سے نمٹنے اور حفا ظتی تدا بیر با رے اگا ہی فراہم کی گئی اسی سلسلے میں اسسٹنٹ کمشنر آفس کو ٹلی ستیاں میں میٹنگ کا انعقا د کیا گیا جس میں پبلک ٹرانسپو رٹ آج سے کو ٹلی ستیاں میں بند کر نے کے احکا ما ت جا ری کیے گئے اور عوام کی سہو لت کے لیے کھو لی جا نے والی شاپس پر غیر ضرو ری لو گو ں کی آمد کے سلسلے کو بھی رو کنے کے لیے حکمت عملی طے کی گئی اور اگا ہی مہم کو مسا جد میں اعلا نا ت کے ذریعے دیگر علا قوں میں بڑھا نے کا فیصلہ کیا گیا بعد ازاں ایم پی اے پی پی 6میجر لطا سب ستی نے اسسٹنٹ کمشنر کو ٹلی ستیاں ظفر حسن نقوی کے ہمرا ہ ریسکیو1122آفس اور تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتال کو ٹلی ستیاں میں قائم کی گئی آیسو لیشن وارڈ کا بھی وزٹ کیا جہاں نا مکمل انتظا ما ت پر ایم پی اے پی پی 6میجر لطا سب ستی اور اسسٹنٹ کمشنر کو ٹلی ستیاں ظفر حسن نقوی نے سخت برہمی کا اظہا ر کر تے ہو ئے ایم ایس تحصیل ہیڈ کواٹر ہسپتا ل کو ٹلی ستیاں کو سختی سے ہدا یا ت جا ری کیں کہ وہ فو ری طو ر پر آیسو لیشن وارڈ میں تما م ضرو ری آلا ت کو یقینی بنا ئیں انہوں نے عوام علا قہ سے اپیل کی ہے وہ حفا ظتی تدا بیر کو یقینی بنا ئیں اور حکو مت کیطرف سے جا ری کردہ ہدا یا ت پر عمل درآمد کریں مزید کہا کہ الحمد اللہ کو ٹلی ستیاں و مری میں تا حا ل کرو نا کا کو ئی مریض نہیں عوام احتیاطی تدا بیر کیساتھ اپنے رب سے بھی رجو ع کریں معا فی ما نگیں او دعا کریں کہ اللہ تعالی اس وبا ء سے سب کو محفو ظ رکھے۔

Show More

Related Articles

Back to top button