DailyNewsGujarKhanHeadline

Gujar Khan; British Pakistani women dies of Caronavirus in village Akra Morra, Sohawa

گوجر خان ، برطانیہ سے پاکستان آنی والی خاتون شاہدہ بی بی کرونا سے سوہاوہ کے گائوں آکرہ موہڑہ میں جاں بحق

گوجر خان (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)برطانیہ سے پاکستان آنی والی خاتون شاہدہ بی بی کرونا سے سوہاوہ کے گائوں آکرہ موہڑہ میں جاں بحق شاہدہ بی بی نو مارچ کو پاکستان آئی تھی۔تدفین میں گاؤں کے دس لوگوں نے حصہ لیا جنہیں قرنطینہ سینٹر سوہاوہ منتقل کر رہے ہیں،خاتون نو مارچ سے ہی سی ایم ایچ راولپنڈی میں زیر علاج تھی

Gujar Khan; Shaida Bibi who had arrived from UK on 9th March has sadly passed away in village AkraMorra, Sohawa after contracting corona virus. Only few people attended namaz e janaza, who all have been put in quarantine.

شرقی گو جر خان کے علاقوں میں لاک ڈاون کے دوسرے روز مارکیٹس،مالز، ہوٹلز وغیرہ بند

Second day of lockdown in Gujar Khan

بیول( راجہ طارق ایوب) نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم: :
شرقی گو جر خان کے علاقوں میں لاک ڈاون کے دوسرے روز مارکیٹس،مالز، ہوٹلز وغیرہ بند،صرف کریانہ، سبزی، دودھ دہی، بیکری کی دکانیں کھلی رہیں جبکہ گوجرخان پولیس کے اہلکار باقاعدہ ہر یو نین کونسل میں جا کر صورت حال کا جائزہ بھی لے رہے ہیں۔جب کہ کرونا جیسی وباء سے نجات پانے کے لئے گزشتہ شب کو رات دس بجے ہر گھر سے اذان دینے کا اہتمام بھی کیا گیا جس سے بڑے بڑے شہروں میں اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدائیں ہر طرف بیک وقت بلند ہوئیں تا کہ اس موذی مرض سے اللہ ہمیں معاف کر کے نجات دے۔

Show More

Related Articles

Back to top button