DailyNewsKahuta

Kahuta; Mohammad Zubair Hashmi passed away in village Hothla

محمد زبیر ہاشمی انتقال کر گئے نمازجنازہ گاؤں ہوتھلہ میں ادا کی گئی

کلر سیداں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کام,اکرام الحق قریشی) حق شناش ہاشمی کے ماموں اور نصیر ہاشمی کے خالو محمد زبیر ہاشمی انتقال کر گئے نمازجنازہ گاؤں ہوتھلہ میں ادا کی گئی جس میں ڈاکٹر محمد عارف قریشی،لیاقت قریشی،علامہ ادریس ہاشمی،الطاف ہاشمی،اظہار الحسن فاروقی،خداداد ہاشمی،محمداسحاق ہاشمی،طارق ہاشمی،مظہرالسلام قریشی،احسان الحق قریشی،اکرام الحق قریشی،عبدالماجد قریشی اور دیگر نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button