DailyNewsHeadline

Kotli Sattian; In annual report crime in Kotli Sattian has increased by very concerning 32%

تھا نہ کو ٹلی ستیاں میں جرائم کی شرح میں بھی32فیصد اضا فہ

کو ٹلی ستیاں (خصوصی رپو رٹ نو ید ستی سے) سال 2019تلخ یا دو ں کیساتھ رخصت ہو گیا، تھا نہ کو ٹلی ستیاں میں جرائم کی شرح میں بھی32فیصد اضا فہ ہوا،سال 2018میں کل 143 مقدما ت تھے جبکہ سال 2019 میں جرا ئم کی شرح میں اضا فہ کیساتھ ٹوٹل188مقدما ت درج ہو ئے، سال2019میں تھا نہ کو ٹلی ستیاں سے تین ایس ایچ اوز جبکہ 5 ایس ڈی پی او ز کو تبدیل کیا گیا تھا نہ کو ٹلی ستیاں پو لیس نے سال2019میں کئی سالوں سے سنگین نو عیت کے قتل و ڈکیتی و پو لیس مقا بلہ جات میں مطلو ب اشتہا ری ملزمان عبید الرحما ن عرف خرم سکنہ لہتراڑ،،صغیر احمد سکنہ درنو ئیاں، یاسر حنیف سکنہ کھٹیاں،سید عو ن شاہ سکنہ سیلہ سیدا ں کو بھی گرفتا ر کر کے اہم کا رنا مہ سر انجا م دیا، سال 2019 جن میں قتل کے5 کے مقدما ت درج ہو ئے جس کے 6ملزما ن گرفتا ر ہو ئے، ڈکیتی کا ایک مقدمہ درج ہوا جسمیں کو ئی ملز م گرفتا ر نہ ہو ا، کا ر چھننے کا1 ایک مقدمہ جبکہ کا ر چو ری کے 2 مقدما ت درج ہو ئے جس میں دو نو ں گا ڑیاں بر آمد کر لی گئیں، لڑا ئی جھگڑے کے 12مقدما ت درج ہو ئے جن میں 46ملزمان میں سے 36ملزما ن گرفتا ر ہو ئے،نقب زنی کے11مقدما ت درج ہو ئے جسمیں پانچ مقدما ت چالا ن ہو ئے دو عدم پتہ کی بنیا د پر ختم کر دئیے گئے جبکہ4 زیر تفتیش ہیں جس میں 14ملزمان ملو ث تھے جن میں سے 5ملزمان گرفتا ر ہو ئے،ٹوٹل ما ل مسروقہ جو چھینا گیا 2,83,500 ما لیت کا تھا جس میں سے 50,00بر آمد ہوا 39اشتہا ری ملزمان گرفتا ر ہو ئے، اسلحہ کے 29مقدما ت درج ہو ئے جسمیں 22پسٹل1ریوالور1گن 2 رائفل،3کلا شنکو ف 1کا ربین،69بلٹ بر آمد ہو ئیں، منشیات کے 35مقدما ت درج ہو ئے جن میں 20165گرام چرس 63لیٹراور 120 کپی شراب بر آمد ہو ئی, سرقہ عام کے 8مقدما ت درج ہو ئے جن میں سے 3مقدمات کے چالا ن ہو ئے 2مقدما ت عدم پتہ جبکہ 3مقدما ت زیر تفتیش

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی )پریس کلب کو ٹلی ستیاں کا تعزیتی اجلا س زیر صدا رت سر پرست اعلی عبد المجید کیا نی منعقد ہوا جسمیں صدر نو ید ستی، جزل سیکرٹری امجد محمو د ستی،سنئیر صحا فیوں اکمل محمو دستی،جا وید اختر ستی، حا فظ عبد الستار الخیری سمیت دیگر عہدیداروں میں وسیم ستی، قاری نعیم الحق دھنیال، ساجد حسین دھنیا ل، طا ہر محمو دستی، طیبہ نا ز کا ظمی، میمو نہ عامر ستی،عمیر افتخا ر ستی، سمیت دیگر نے شرکت کی اجلا س میں ایم پی اے میجر لطا سب ستی کے بھا ئی لفٹینٹ رجا سب ستی اور سابق تحصیل نا ظم مری و رہنما ء پاکستان تحریک انصا ف سردار سلیم خا ن کے بھا ئی سردار امجدکی وفا ت پر اظہا ر تعزیت کرتے ہو ئے انکے ایصا ل ثواب کے لیے دعا ئے مغفرت کی گئی دونو ں رہنما ؤں کی وفا ت کو اہل خا نہ کے لیے عظیم سانحہ قرار دیتے ہو ئے دعا کی کہ اللہ تعالی اس صدمے کو انہیں برداشت کر نے کی تو فیق اور انہیں صبرو جمیل عطا فرما ئے۔

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی )سال 2020تھا نہ کو ٹلی ستیاں کا پہلا مقدمہ،تھانہ کوٹلی ستیاں پولیس نے عون شاہ سے 1پستول30بور معہ3روند بر آمد کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی )مسلم لیگ ن کے رہنما ء امیدوار برا ئے چئرمین حا جی حق نواز ستی نے کہا ہے کہ قائد مسلم لیگ ن میاں محمد نواز شریف اور مریم نوا ز کو جھکایا نہیں جاسکتا پانچ ماہ تک سڑکوں پر کھڑے ہو کر پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے والا عمران آج پارلیمنٹ میں جانے کے لیے بیتاب ہے انہیں مسائل حل کر نے کا تجربہ نہیں ن لیگ نے تین بار حکومت بنائی مسائل کا علم اور انہیں حل کر نے کا وسیع تجربہ ہے مسلم لیگ ن نے ہمیشہ سیاست شرافت اور خدمت کی سیا ست کو فرو غ دیا عمران خان نے کبھی ترقی کی بات نہیں کی بلکہ یو ٹرن کا سہا را لیا جا رہا ہے ہم آئین کی حکمرانی چاہتے ہیں عدل کی بحالی اور ووٹ کی عزت ہمارا بیانیہ ہے تمام ادارے آئینی حدود میں رہ کر کام کریں تو مسائل حل کرنے میں آسانی رہے گی ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا کیساتھ گفتگو کر تے ہو ئے کیا انہوں نے کہا کہ گذشتہ انتخابات کو عوام نے مسلم لیگ ن کے حق میں فیصلہ دیا تھا مگر ن لیگ کے مینڈٹ کو چو ری کیا گیا پانچ برسوں میں 65برسوں سے بھی زیادہ کام ہو ئے اب پھر عوام نے فیصلہ کرنا ہے سیاسی فیصلے ادارے اور عدالتیں نہیں کرتیں یہ عوام کا اختیار ہے ن لیگ کی حکو مت میں پانچ برس میں قومی ترقی کی رفتار کو دوگنا کیا گیس بجلی کے بحران حل کیے اگر دھرنے نہ ہوتے عدالتوں میں نہ گھسیٹا جاتا تو ملک زیادہ ترقی کرتا نواز شریف آج بھی ملکی سیاست کا محور ہیں نواز شریف نے ملک کی خدمت کی انہیں عدالتوں میں گھسیٹا گیا حکومت ختم کی گئی نواز شریف کو اپنی دختر کے ہمراہ جیل میں ڈالا گیا مگر نواز شریف اور مریم کو جھکایا نہیں جاسکتا

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی ) پریس کلب کو ٹلی ستیاں کا تعزیتی اجلا س زیر صدا رت سر پرست اعلی عبد المجید کیا نی منعقد ہوا جسمیں صدر نو ید ستی، جزل سیکرٹری امجد محمو د ستی،سنئیر صحا فیوں اکمل محمو دستی،جا وید اختر ستی، حا فظ عبد الستار الخیری سمیت دیگر عہدیداروں میں وسیم ستی، قاری نعیم الحق دھنیال، ساجد حسین دھنیا ل، طا ہر محمو دستی، طیبہ نا ز کا ظمی، میمو نہ عامر ستی،عمیر افتخا ر ستی، سمیت دیگر نے شرکت کی اجلا س میں ایم پی اے میجر لطا سب ستی کے بھا ئی لفٹینٹ رجا سب ستی اور سابق تحصیل نا ظم مری و رہنما ء پاکستان تحریک انصا ف سردار سلیم خا ن کے بھا ئی سردار امجدکی وفا ت پر اظہا ر تعزیت کرتے ہو ئے انکے ایصا ل ثواب کے لیے دعا ئے مغفرت کی گئی دونو ں رہنما ؤں کی وفا ت کو اہل خا نہ کے لیے عظیم سانحہ قرار دیتے ہو ئے دعا کی کہ اللہ تعالی اس صدمے کو انہیں برداشت کر نے کی تو فیق اور انہیں صبرو جمیل عطا فرما ئے۔

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی )ریسکیو 1122کو ٹلی ستیاں نے سال 2019میں کل483ایمر جنسی کیسیز ڈیل کیے انچا رج ریسکیو 1122کو ٹلی ستیاں عبد لودود ستی نے تفصیلا ت بتا تے ہو ئے کہا کہ ریسکیو 1122کو ٹلی ستیاں نے سال 2019میں ٹریفک حا دثے کے84آگ لگنے کے26اور میڈیکل کے 384 جبکہ چھت گرنے سمیت درخت گرنے کے43کیس ڈیل کیے اسکے علا وہ 403 مریضو ں کو راولپنڈی، لہتراڑکے مختلف ہسپتا لو ں میں مریضو ں کو شفٹ کیا گیا انہوں نے کہا کہ سال2019کے دوران کو ٹلی ستیاں کے مختلف کا لجز اور سکو لو ں میں فسٹ ایڈ کی ٹرینگ بھی دی گئی۔

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی )پاکستان تحریک انصا ف کے رہنما ء را جہ محمد احسان ستی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت میں توسیع ملک میں امن و امان کیلئے جاری کوششوں اور عالمی منظر نامے کو مد نظر رکھتے ہوئے دی جا رہی ہے،حکومت اورفوج کے ایک پیج پر ہونے کی وجہ سے پاکستان کو حالیہ چند ماہ میں بڑی کامیابیاں ملی ہیں آرمی چیف کی مدت میں توسیع اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر قانون سازی کے معاملے میں اپوزیشن کی بڑی جماعتوں نے میچورٹی کا ثبوت دیا ہے جو قابل ستائش ہے،آرمی ایکٹ ترمیمی بل کیلئے قانون سازی کے ساتھ نظر ثانی کی درخواست کا مقصدحکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اہم قانونی سوالات پر معززسپریم کورٹ سے راہنمائی حاصل کرناہے،حکومت نے معیشت کی بہتری کیلئے ہمت کر کے کڑوی سیاسی گولی نگلی ہے لیکن اس کے مثبت ثمرات سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیاپارلیمنٹ میں قانون سازی اور احتساب کے عمل کا آپس میں کوئی تعلق نہیں، پاک افواج کے سربراہان کی تقرری اور توسیع کے معاملات انتہائی اہم ہیں جس پر حکومت اور اپوزیشن نے سنجیدگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ جہا ں تک احتساب کا سوال ہے تو ملک و قوم کے مفادکا معاملہ ہے البتہ احتساب کے قانون میں جہاں سقم موجود ہیں انہیں دور ہونا چاہیے تحریک انصاف کی حکومت تاریخ کی پہلی حکومت ہے جس نے20ارب ڈالرکاکرنٹ اکاؤنٹ خسارہ اور3ہزارارب روپے کے قرضے ورثے میں ملے جن میں 95ارب ڈالر صرف بیرونی قرضہ تھا اور ان میں سے بیشتر انتہائی مہنگے ریٹ پر لیا گیا ہے،حکومت ٹیکس آمدن کا 50فیصد قرضوں کی ادائیگی پر خرچ کر رہی ہے مشکل اقتصادی وقت گزر چکا ہے اور اب ہم درست سمت میں گامزن ہیں

Show More

Related Articles

Back to top button