DailyNewsKallar Syedan

Nala Musalmana; Social and political personality Subaidar (R) Major Mohammad Yousif passed away in Morra Hasnal

سماجی و سیاسی شخصیت صوبیدار میجر(ر) محمد یوسف تقدیر الٰہی سے وفات پا گئے، موہڑہ حسنال نلہ مسلماناں میں سپرد خاک

پنڈبینسو(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم، ارسلان بھٹی)–خالد محمود یوکے، اصغر محمود کے والد محترم چوہدری محمد بشارت یوکے کے سسر اور ماسٹر محمد اظہر کے چچا جان تقدیر الٰہی سے وفات پا گئے۔ نماز جنازہ مولانا جمیل نقشبندی کی امامت میں ہوئی۔ نماز جنازہ میں سابق ناظم صوبیدار(ر) راجہ منظور حسین، حاجی محمد تاج راجہ، راجہ محمد فاروق، راجہ محمد طارق، ڈاکٹر توقیر مقصود، ڈاکٹر محمد جاوید، پروفیسر نثار احمد، راجہ طارق محمود، راجہ محمد شبیر، حافظ عبدالشکور نقشبندی، ارشد بھٹی، راجہ ظہور اکبر، نمبردار محمد مشتاق، ملک ماسٹر اشفاق، صوبیدار عدالت خان، ماسٹر شبیر بھٹی، ماسٹر حاجی رشید، چوہدری انتظار علی، اصغر بھٹی، راجہ مہربان، صوبیدار حیات علی، صوبیدار محمد الطاف،ماسٹر نجابت علی، ارشاد بھٹی، سیاسی و سماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

Show More

Related Articles

Back to top button