DailyNews

London; Haji Mohammad Fayaz of Dhok Hasnal, Nala Musalmana passed away in Watford, UK

نلہ مسلمانان ، ڈھوک حسنال کے حاجی محمد فیاض برطانیہ کے شہر ونفورڈ میں انتقال کر گے۔

ونفورڈ / سکوٹ(نماٸندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم۔ انوارالحق راجہ سے)نلہ مسلمانان ، ڈھوک حسنال کے حاجی نورخان (مرحوم ) کے صاحبزادے حاجی محمد فیاض برطانیہ کے شہر ونفورڈ میں انتقال کر گے۔ وہ راجہ محمد اختر (یو کے)کے بھاٸی اور راجہ محمد قیصر اور راجہ محمد عمر(یوکے) کے ماموں تھے۔مرحوم کی میت ایک دو روز میں پاکستان پہنچے گی۔ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جاے گا۔

Show More

Related Articles

Back to top button