DailyNewsGujarKhan

Gujar Khan; Electric motor stolen from well in village Changa Bangyal

چنگا بنگیال میں رات کی تاریکی میں کنویں سے موٹریں چوری

بیول( راجہ طارق ایوب) نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم: :
چنگا بنگیال میں رات کی تاریکی میں کنویں سے موٹریں چوری۔ چنگا بنگیال حکیم سٹاپ پر واقع کنوان سے رات کو نا معلوم چور دو قیمتی موٹریں اڑا لے گئے۔ جن میں سے ایک ذاہد سٹام فروش کی موٹر جب کہ دوسری اس کے ہمسائے کی موٹر بتائی جاتی ہے جو کہ رات کی تاریکی میں چوری کر لی گئی ہیں۔

ڈھوک امیر باز میں راستے کے تنازعہ پر قتل ہونے والے راشد قیوم قریشی کی یاد میں اسی راستے کو پختہ کردیا گیا

Public way tarmacked on which ex councillor Rashid Qayoum Qureshi was murdered in Dhok Ameer Baz

گوجرخان۔ نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم.. ڈھوک امیر باز میں راستے کے تنازعہ پر قتل ہونے والے راشد قیوم قریشی کی یاد میں اسی راستے کو پختہ کردیا گیا اور اس کا نام راشد قیوم قریشی شہید روڈ رکھ دیا گیا۔

Show More

Related Articles

Back to top button