AJKDailyNews

Dadyal, AJk; According to the press releases issued by the District Elementary Education Board, Mirpur, the enrolment for exam has been extended

توسیع تاریخ شیڈول داخلہ امتحان سالانہ جماعت پنجم و ہشتم

راجہ اورنگزیب کنٹرولر امتحانات ضلعی ایلیمنٹری تعلیمی بورڈ میرپور کی طرف جاری کردہ پریس ریلز کے مطابق جماعت 5th اور 8th کے شیڈول داخلہ امتحان 2019 – 20میں توسیع کردی گئی ہے کی امتحانی فیس شیڈول اور داخلہ فارم جمعہ کرانے کا اعلان کردیا گیا ہے تفصیلات کے مطابق جماعت ہشتم کی داخلہ فیس 560 روپے، رجسٹریشن فیس 400/= روپے جبکہ جماعت پنجم کے لیے داخلہ فیس 450/= روپے، رجسٹریشن فیس 350/= روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ داخلہ فارم کی فیس 50/= رکھی گئی ہے پرائیویٹ امیدوار اضافی 50/= روپے ڈاک خرچ جمع کرانے کے پابند ہوں گے پریس ریلیز کے مطابق بغیر لیٹ فیس داخلہ جمعہ کرانے کی آخری تاریخ 06/12/2019، دوگنا فیس کے ساتھ 16/12/2019 جبکہ تین گنا فیس کے ساتھ آخری تاریخ 26/12/2019 مقرر کی گئی ہے۔داخلہ فارم کسی بھی آزاد جموں وکشمیر برانچ سے وصول کیے جاسکتے ہیں۔مزید معلومات کے لیے دفتری اوقات کار میں فون نمبر 05827 960061 – 66، 0345 5713048 پر رابطہ کرسکتے ہیں۔

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)پونچھ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے وفد کا کامیاب دورہ ضلع میرپور سدھوتی وپونچھ کے کامیاب دورہ کے بعدصحافیوں سے گفتگو کرتے ہو ئے کہا کہ پونچھ سٹونٹس آگنائزیشن کے صدرمحمد اسرار چشتی جنرل سیکرٹری محمد اسد عوان چیئرمین تھینک ٹینک کمیٹی جنید اسرار،سیکرٹری فنانس ہاشم زمان،جوائنٹ سیکرٹری عمرفاروق،سیکرٹری اطلاعات اختشام صادق،وممبران کمیٹزمبشر جمیل،ظفران کشمیر ی،راشد اصغر نے کہا ہم نے ضلع پونچھ،سدھوتی میں کامیاب دورہ کے مواقع پر مختلف ملاقاتین کی جن میں بلوچ بار کونسل کے دورے صدر بار کونسل مشتاق ضیاء،راجاابرار لحق منہاس راہنما تحریک انصاف سردار غفور شاہین اور دیگر وکلاء سے ملاقاتیں کی بٹیھک اعوان آباد میں سنیئر نائب صدر پیپلزپارٹی آزاد کشمیر کے سابق امید وار فہم اختر ربانی اور راولاکوٹ میں صدارتی مشیر سرداد اعجاز یوسف سے ملاقاتیں ہو ئی پونچھ یونیورسٹی کاوفد کا شاندار استقبال کیا گے جس میں پونچھ یورسٹی کی تنظیم سازی کے حوالے امور پر تبادلہ خیال ہو ا تمام سیاسی اور سماجی راہنما ؤں آگنائزیشن کے منشور ومقاصد کی بھرپور تائیداد وحمایت کی پونچھ سٹوڈنٹس آگنائزیشن ایک بڑی سیاسی قوت بن کر سامنے آئی پونچھ کی طرف سے یہ یقین دلایا کہ انشاء اللہ پونچھ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن تحریک آزادی کشمیر میں ایک عملی کردار ادا کرے گی سٹوڈنٹس آرگنائزیشن تمام سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے لئے بہتریں فورم ثابت ہوگا

ڈڈیال(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)ڈاکٹر محمد اسحاق کی خدمات کو ریاست کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھا جائے گا ان خیالات کا اظہار گکھڑسٹاریکل ریسرچ کے مرکزی سکریٹری جنرل راجہ محمد نسیم اختر کیانی اور یونین آف جنرنلسٹں پونچھ کے سابق صدر عبدالرحیم فاروقی نے گزشتہ روز ڈڈیال میں طارق عقیل،عبداللہ خان،وقار بشیرسے گفتگو کرتے ہو کیا انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر محمد اسحاق کا شمارآزاد کشمیر کے سنیئر صحافیوں میں ہوتا ہے انہوں نے چالیس سال سے زائد عرصہ تک ایک قومی روزنامہ کے ساتھ وابستر رہ کر ملک اور قوم کی خدمت کی ہمیشہ پاکستان کی حمایت کی اور ساری زندگی کشمیر بنے گاپاکستان کی تحریک کے لئے قلمی محازپر جدوجہد کرتے رہے انہوں نے ڈاکٹر محمد اسحاق کی معفرت اور جنت میں بلند درجات اور سوگوار خاندان کیلئے صبر جمیل کی دعاکی اور ان سے ہمددری کا اظہار کیا ہے

Show More

Related Articles

Back to top button