DailyNewsKallar Syedan

Kallar Syedan; Traders in choa Khalsa hold shutter down protest against Quran disgrace in Norway (see video report)

ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے خلاف چوآ خالصہ میں تاجروں کا شٹر ڈاؤن،اہل علاقہ کا شدید احتجاج

چوآ خالصہ(نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)چوہدری الفت حسین۔۔۔اسلام امن اور بھائی چارے کا نام ہے،مسلمانوں کے لئے کہ اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھام لو اور تفرقے میں نہ پڑؤ،احتجاجی ریلی کا آغاز محلہ اکبری سے ہوا،ریلی چوآ خالصہ بازار سے ہوتی ہوئی لاری اڈا سے سوغات سویٹ اینڈ بیکرز کے سامنے اختتام پذیر ہوئی،مقررین نے شدید احتجاج کرتے ہوئے حکومت پاکستان سے اپیل کی کہ ناروے، ڈنمارک،ہالینڈ کی تمام مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے،پاکستان میں ٹیلی نار کمپنی کا بھی مکمل بائیکاٹ کیا جائے،مجاہدعمر الیاس اورمجاہد رشید کے حق میں نعرے اور ان کی عظمت کوسلام پیش کیا گیا،شاہد ڈاکٹر علامہ محمد اقبال ؒ کا یہ شعر ان ہی شاہینوں کے لئے تھا،کہ کی محمد سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں،یہ جہاں چیز ہے کیالوح و قلم تیرے ہیں، مکمل ویڈیو ملاحظہ فرمائیے۔

Show More

Related Articles

Back to top button