DailyNewsKallar Syedan

Sakot; Motorcyclists Sikander of Mamyam and M Sagheer of Sakot injured in a accident near secondary school

سکوٹ۔موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے سے دونوجوان شدید زخمی

سکوٹ(نمائندہ پوٹھوارڈاٹ کوم، انوارالحق راجہ سے) بوائز ہائیر سیکنڈری سکول سکوٹ کے قریب دومخالف سمت سے آنے والے موٹر سائیکل آپس میں ٹکرا گئے۔ ٖحادثہ میں سکندر سکنہ کلیال موضع ممیام اور عثمان صغیر ولد صوبیدار(ر) محمد صغیر سکنہ سکوٹ شدید زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو فوری طور پر راولپنڈی منتقل کر دیا گیا۔ جہاں پر دونوں کی حالت خطرے سے باہر بتائی جاتی ہے۔

Show More

Related Articles

Back to top button