DailyNewsHeadline

Kotli Sattian; Traders association hold protest at fake no 2 cigarette being sold in markets in Kotli Sattian region

کو ٹلی ستیاں انجمن تا جرا ن کو ٹلی ستیاں کا مین با زار میں دو نمبر سگریٹ فرو خت کر نے والو ں کیخلا ف ایکشن

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی) کو ٹلی ستیاں انجمن تا جرا ن کو ٹلی ستیاں کا مین با زار میں دو نمبر سگریٹ فرو خت کر نے والو ں کیخلا ف ایکشن،بروقت کا روائی کر تے ہو ئے دو نمبر سگریٹ کو کو ٹلی ستیاں کے میں شہدا چو ک میں آگ لگاکر تلف کیے گئے صدر انجمن تا جرا ن کو ٹلی ستیاں و دیگر عہدیدا ران کا کہنا تھا کہ بغیر نمبر پلیٹ مو ٹر سائیکل اور ایک کا ر میں دو نمبر سگریٹ کو ٹلی ستیاں کے مین بازار میں سپلا ئی کیے جا تے تھے بلیک ما فیا غیر مقا می طلبا ء کو اس دھندے میں استعما ل کر تے تھے انہوں نے تما م دکا ندارو ں کو ہدا ئت جا ری کی کہ وہ بلیک ما رکیٹنگ کر نے والے ہر قسم کے گرو ہ سے ہو شیا ر رہیں اور نشاندہی کر یں تا کہ ان کیخلا ف سماجی و قانو نی کا روائی عمل میں لا ئی جا سکے انہوں نے مزید کہا کہ کو ٹلی ستیاں میں ہر قسم کے دو نمبر کا م اور بلیک میں اشیا ئے فرو خت والے یہاں آنے سے گزیز کریں اور انتظا میہ بھی اسکی رو ک تھا م کے لیے خواب خرگو ش سے نکل کر اپنا کردار ادا کر ے۔

تھا نہ کو ٹلی ستیاں میں نو یں جما عت کے طا لبعلم کیساتھ بد فعلی کر نے والے گرفتا ر

Man arrested for abusing a teenage boy

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی) تھا نہ کو ٹلی ستیاں میں نو یں جما عت کے طا لبعلم کیساتھ بد فعلی کر نے والے گرفتا ر ملزم ظہرا ب عرف گو را سے دو ران تفتیش پسٹل30بور بر آمد ملزم کیخلا ف نا جا ئزہ اسلحہ کی دفعا ت کے تحت مقدمہ درج کر کے پسٹل 30بو ر بھی بر آمد کر لیا گیا ملزم نے دو ران تفتیش انکشاف کیا کہ اس نے وقو عہ کے وقت پسٹل جھا ڑیو ں میں چھپا دیا تھا جسے پولیس تھا نہ کو ٹلی ستیاں نے بر آمد کر لیا جس میں 3عددروند بھی تھے جس پر ملز م کیخلا ف زیر دفعہ8 /13-2 مقدمہ درج کر لیا۔

حضرت صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار سجا دہ نشین دربا ر عالیہ بلا وڑہ شریف کو ٹلی ستیاں کی وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے انکی دعوت پر لاہور میں ملاقات

Saibzada Haq Khateeb meets with Punjab CM in Lahore

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی) سپہ سالار عقیدہ تاجدار ختم نبوت قلندر دوراں حضرت صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار سجا دہ نشین دربا ر عالیہ بلا وڑہ شریف کو ٹلی ستیاں کی وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار سے انکی دعوت پر لاہور میں ملاقات،ملکی اہم امور پر تبادلہ خیال سمیت امن و امان سلامتی و استحکام پاکستان کے لیے دعا کی گئی وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار نے صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار کی دنیا بھر میں تاجدا ر ختم نبوت کے لیے بے لو ث لازوال خدمات پر انہیں خراج تحسین پیش کیااور اس مثبت اقدام اور مذہبی فریضہ کو ادا کر نے پر انہیں شاندار الفاظ میں سراہا اور کہا کہ انکے اس اقدام پر عالم اسلام کو ان پرفخرہے صاحبزادہ حق خطیب حسین علی بادشاہ سرکار نے کہا کہ دنیا کے تمام مسائل کا حل محبت رسول صلی اللہ و علیہ وسلم میں ہے اس کو عام کر نے اور تاجدار ختم نبوت پر پہرا دینے میں ہی امت مسلمہ کی بھلا ئی و کا میابی ممکن ہے کیونکہ دنیا کی تمام بہا ریں آ پ صلی اللہ و علیہ وسلم کیساتھ ہی ہیں آ پ صلی اللہ و علیہ وسلم کے اسوہ حسنہ پر عمل پیرا ہونے سے بہت سارے معاملات جن سے آ ے روز معاشرے میں مسائل جنم لیتے ہیں ان پر قابو پا یا جا سکتا ہے دربار عالیہ بلا وڑہ شریف سے مخلوق خدا کی خدمت کر نے اور محبت رسول صلی اللہ و علیہ وسلم کا درس دیا جا تا ہے

کو ٹلی ستیا ں میں سائن بورڈ آویزاں کر نے کا کام شروع

Sign boards being installed on road in Kotli Sattian

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم,نو ید احمد ستی) ٹوائر ازم کے فروغ کے لیے کو ٹلی ستیا ں میں سائن بورڈ آویزاں کر نے کا کام شروع پنجاب حکومت کی پہلے سو روزہ کارکردگی رپورٹ میں کوٹلی ستیاں کو سیاحتی سٹیشن بنا نے کی منظوری دی گئی تھی کوٹلی ستیاں کو سیاحتی سٹیشن بنا نے کا عملی کا م سائن بورڈ کے آویزاں کر نے سے شروع ہو گیاسیاحت کے فروغ کے لیے عملی کام شروع ہونے پر عوام علاقہ میں خوشی کی لہر دوڑ گی سیاحتی سٹیشن کا عملی کا شروع ہونے پر عوام علاقہ کا منتخب نما ئندوں سے اظہار تشکرنمائندگان کی کاوشوں سے کوٹلی ستیاں میں سیاحت اور ٹورارسٹ کے لیے مین سائن بورڈز آویزاں ہونے شروع ہو گے ہیں کوٹلی ستیاں کو ٹورزم سپارٹ ڈکلیر کروانے میں نمائندگان کے ساتھ ساتھ ٹورزم ایڈوائزر کمانڈر قاسم ستی اور فیصل آمین کا کلیدی کردار رہاکمانڈر قاسم ستی نے ٹورزم سپاٹ کے لیے تمام ڈاکومینٹری ورک کے ساتھ ساتھ بورڈز کی ڈیزائنگ اور کوٹلی ستیاں ٹوئرایسٹ ڈسٹینیشن کے لیے سلوگن (Beauty has an Address) بھی دیا جس کو منظور کر کے اس کو کوٹلی ستیاں کا حصہ بنا دیا گیا

Show More

Related Articles

Back to top button