DailyNews

Kotli Sattian; Wedding of Hamad Abid Principal at high school Darnoyan celebrated in Bara Kho

ہائی سکول درنوئیاں کے پرنسپل حماد عابد عباسی رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئے

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)ہائی سکول درنوئیاں کے پرنسپل حماد عابد عباسی رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئے کوٹلی ستیاں ہائی سکول درنوئیاں کے پرنسپل حماد عابد عباسی جو کہ مری ہائی کے ٹیچر مظہر عباسی کے بھتیجے ہیں آج بھارہ کہو میں رشتہ ازواج میں منسلک ہو ئے اس موقع پر سیاسی سماجی اور تعلیمی شعبہ کے بے شمار افراد کی شرکت کے علاوہ نمبردار توصیف پرویز ستی،ٹیچر محسن ستی،ٹیچر ملک مظہر امین نے شرکت کی اور پرنسپل حماد عابد عباسی اور ان کی فیملی کومبارکباد دی۔

کو ٹلی ستیاں (نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم)نوجوان سیاسی رہنماء نمبردار توصیف پرویز ستی نے اپنے ایک بیان میں پنجاب ٹیچر یونین حلقہ شمالی کوٹلی ستیاں کے نئے عہدیداران صدر ناصر شہزاد ستی،سنئیر نائب صدر شفقت محمود،نائب صدر اول نادیہ عزیز، نائب صدر دوم محسن ظریف ستی، جزل سیکڑری جمیل اختر ستی محاسب اول اکرام الحق محاسب دوم مدثر محمود ستی کو سال 2020 کے لیے ٹیچر یونین کے انتخابات میں بلا مقابلہ منتخب ہونے پر دل کی اتہہ گہرایوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید ظاہر کرتے ہیں کہ ناصر شہزاد ستی اور انکے نو منتخب ساتھی حسب سابق کیطرح اپنی بہترین صلاحیتوں کو بروکار لاکر اساتذہ کرام کی فلاح بہبود کے لیے بھر پور جہدو جہد کریں گے.ہم اساتذہ کرام کی بے حد عزت احترام کرتے ہیں جنہوں نے علم کی شمع کو روشن کرنے کا عظیم مشن جاری رکھا ہوا ہے

Show More

Related Articles

Back to top button