DailyNewsHeadlineKahuta

Kahuta; PML-N local leaders from Kahuta meet with ex PM Shahid Khaqan Abbassi as he arrives at accountability Court

سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر کہوٹہ سے لیگی رہنماؤں کی آمد

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی سے احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پر کہوٹہ سے لیگی رہنماؤں کی آمد اپنے قائد سے ملاقات۔دیگر معملات پر بھی مختصر گفتگو۔تفصیل کے مطابق گذشتہ روز قبل سابق وزیر اعظم پاکستان شاہد خاقان عباسی کی احتساب عدالت میں پیشی کے موقع پرحلقہ این اے 57سے کثیر تعداد میں لیگی کارکنوں نے شر کت کی کہوٹہ سے مسلم لیگ ن کی معروف سیاسی وسماجی شخصیا ت آفتاب کیانی، راشد مبارک عباسی، سید نذابت شاہ، سید ذولقرنین شاہ،سید صداقت حسین شاہ اور دیگر نے شر کت کی جبکہ اس موقع پرمسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت سابق وزیر اعظم پاکستان کے معاون خصوصی حافظ عثمان عباسی، سنیٹر جاوید عباسی،لیگی رہنماء مفتاح اسماعیل،راجہ شوکت جنجوعہ،محمد ظریف راجا،سابق چیئرمین یوسی لوہدراں نوید بھٹی اور دیگر موجود تھے۔

ایڈیشنل جنر ل سیکرٹری پر یس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ کی رہائش گاہ پر تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺ

Millad held at the residence of Kabir Ahmed Janjua

مٹور:نمائندہ پوٹھوار ڈاٹ کوم کبیر احمد جنجوعہ سے۔۔۔۔
ایڈیشنل جنر ل سیکرٹری پر یس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ کی رہائش گاہ پر تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺتحصیل کہوٹہ کے راجہ عمرا ن وحیدکی آمد۔ کبیر جنجوعہ کو نئی رہائش گاہ کی مبارکباد پیش کی اور ان کو صحت یاب کی دعا دی۔ایڈیشنل جنر ل سیکرٹری پر یس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ نے راجہ عمران وحید کا شکریہ۔گذشتہ روز یونین کونسل دکھالی کے گاؤں لونہ سیداں کی رہائشی تحریک لبیک یارسول اللہ ﷺکہوٹہ کی معروف مذہبی وسماجی شخصیت راجہ عمرا ن وحید اوران کے بھائی راجہ احسان وحید المعروف راجہ شان نے ایڈیشنل جنر ل سیکرٹری پر یس کلب کہوٹہ کبیر احمد جنجوعہ کی رہائش گاہ پر تشریف لائے اور ان کو نئی رہائش گاہ کی مبارکباد پیش کی اور ان کو صحت یاب کی دعا دی۔

Show More

Related Articles

Back to top button